All deleted tweets from politicians

RT @AmirMuqamPK: سوات حلقے NA2اورPK2میں الیکشن کیمپئین کے حوالے سے مدین پیا میں سینکڑوں خاندانوں اور اہل علاقہ نے مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان کردیا ـ https://t.co/BeRVrf2uQ3

RT @kaisershah1992: بریکنگ نیوز مدین کے سرکردہ خاندان (مفتی کفایت اللہ، حسن الماب ایدوکیٹ اور جملہ خاندان) جو عرصہ دراز سے عوامی نیشنل پارٹی سے وابستہ رہے۔ ۲۰۱۸ میں کچھ وجوہات کی بنیاد پر پارٹ سے ناراض ہوئے تھے۔ آج عوامی نیشنل... facebook.com/10000169002921…