All deleted tweets from politicians

RT @ebtekarm_ir: عفاف و حجاب، سبک زندگی است نه محدودسازی موضوع عفاف و حجاب نباید زنانه شود و طوری تلقی نکنیم که فقط زنان مخاطب آن هستند بلکه عفاف و حجاب متعلق به همه است و بحث کنترل، محدودیت و محدودسازی نیست بلکه بحث سبک زندگی خوب و سالم است. women.gov.ir/fa/news/13280/

iK نے کہا کہ ان کے علاوہ کوئی چوائس نہیں سوال یہ کہ عمران کس سے مخاطب تھے سلیکٹرز سے یا ان کے مخاظب ان کی اپنی پارٹی کے لوگ تھت کیونکہ کابینہ میٹنگ میں ایک وزیر نے دوسرے وزیر پر الزام لگایا کہ وہ وزیر اعظم بننے کی تیاریاں کر رہے ہیں

RT @ik_khaaan: جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے اٹارنی جنرل کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ وہ آدھا حصہ سنہ 2011 کے قانون اور آدھا حصہ صوبائی حکومت کے بنائے گئے قانون کو ملا کر پڑھ رہے ہیں اور دنیا میں ایسا کبھی نہیں ہوتا۔ bbc.com/urdu/pakistan-…

RT @ZahoorBuledi: عزت نفس رکھنے والے لوگوں کے لیے لفظ آپ سے مخاطب ہونا باعث تکریم ہوتا ہے۔ اندر سے کھوکھلے، احساس کمتری اور خوف کے شکار لوگ کسی بھی بات کو اپنی ذہنی کیفیت کے مطابق معنی پہنا کر ردعمل دیتے ہیں۔ اعلیٰ ظرف لوگ ایسے بیمار لوگوں سے ہمدردی کرتے ہیں اور ان کی خرافات سے صرف نظر کرتے ہیں۔

Ansar Abbasi (pakistan) retweeted @i_hmd3 :

RT @i_hmd3: سراج الحق صاحب نے اُن سے مخاطب ہو کر کہا “اب ایسا نہیں ہو سکتا کہ آپ ائیرکنڈیشنڈ اور ہیٹر والے کمروں میں مزے کریں اور میرے سکول و کالج کے بچے آگے ہوں، اب میرے بچے پڑھیں گے اور “آپ” لڑیں گے”۔ یہ اصل تبدیلی ہے کہ مذہبی طبقہ مزید “غازی و شہید” ہونے سے انکار کر رہا ہے۔

Hina Butt (pakistan) tweeted :

لگتا ہے یہ اپنے والد گرامی سے بھی ایسے ہی مخاطب ہوتے ہیں۔۔حیرت ہے ٹویٹر نے کیسے کیسے لوگوں کو verify کرنا شروع کر دیا۔۔ twitter.com/bhittanikhannn…

RT @Ahmed_WB: RT @Ahmed_WB: شاہزیب خانزادہ نالائق اعظم کو مخاطب کیے جانے والے لفظ سلیکٹڈ کے تابوت میں آخری کیل ٹھوکتے ہوئے ◽ پارٹ 1 https://t.co/5SBel93l…