All deleted tweets from politicians

Hina Butt (pakistan) tweeted :

ہم بیماری پہ سیاست نہیں کرتے۔ مجھے جان کر دکھ ہوا کہ نعیم الحق صاحب کینسر میں مبتلا ہیں۔میری دعا ہے کہ اللہ ان کو جلد صحتیاب کرے https://t.co/MEhUtsgdFY

RT @ZeshanMalick: ظفروال شہر کےذکی(جو سرطان کے مرض کی آخری سٹیج میں مبتلا ہے)جس نے نوازشریف اور مریم نواز سے فون پر بات کرنے کی خواہش کا اظہار کیا تھانوازشریف کی ہدایات پر فون کی بجائے مریم بی بی خود ذکی کی عیادت کیلیےظفروال تشریف لے جائینگی.کارکنوں کے اصرار پر عوامی اجتماع سے بھی خطاب کریں گی https://t.co/oeemOeLMeU

Liaqat Baloch (pakistan) tweeted :

یکم مئی۔اشتراکیت کا نظام مزدوروں کو دھوکہ اور فریب میں مبتلا کرکے رخصت ہوگیا،مغربی سرمایہ دارانہ نظام محنت کش کا استحصال کر رہا ہے ظلم کا معاشی تہذیبی نظام ختم کرنا ہوگا۔اسلام ہی مزدور کے حقوق کا محافظ ہے۔مزدور اللہ کا دوست ہے۔ https://t.co/HonDQDXw3D

RT @Syedkousarkazmi: دوران ملاقات نواز شریف نے سانس کی بہتری کہ لیے سپرے استعمال کیا وہ مسلسل انجائنا میں مبتلا ہیں.مریم نواز نواز شریف نے ناشتے میں دو انڈے کھاۓ وہ ٹھیک ہیں .حکومت پنجاب یہی وہ رویہ اور تضحیک ہے جس سے شدید عارضہ قلب میں مبتلا تین مرتبہ کا وزیر اعظم بغیر علاج جیل میں رہنے پہ بضد ہے

RT @RehamKhan1: حکومت اس غلط فہمی میں مبتلا ہو گئی ہے کہ جیسے کوئی سچ مچ الیکشن ہوئے ہوں اور سچ مچ عوام نے ان کو ووٹ دیا ہو۔ @adilshahzeb @SaleemKhanSafi https://t.co/fhj3dtr3D4

RT @SaudSami: پہلے ہی کہا گیا تھا کہ عارضہ قلب میں مبتلا مریض کو کارڈیولوجی ہسپتال لے جانا چاہئے لیکن جاہلیت اور ڈھٹائی کا کوئی علاج نہیں Nawaz to be shifted to Punjab Institute of Cardiology tribune.com.pk/story/1904713/…

RT @Asad_slapstick: RT @Asad_slapstick: ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ جو لوگ بغضِ نواز کے قلب میں مبتلا ہیں، وه آج سوشل میڈیا پر نہ آئیں

RT @NimrahShiekh12: کینسرکے مرض میں مبتلا ماں کے نام پر ہسپتال بنانے والے کینسر کے مرض میں مبتلا ماں کی موت کا مذاق بنا رہے ہیں!! #KulsoomNawaz #RIPBegumKulsoomNawaz

RT @husainhaqqani: سوچتا ہوں جب دنیا یہ مطالبات مسترد کر دے گی تو ان بچوں پر کیا گزرے گی جو دیسی ٹی وی دیکھ کر اس غلط فہمی میں مبتلا ہیں کہ ‘ملک لوٹنے والے’ چند دن میں ہتھکڑیوں میں پاکستان لائے جائیں گے اور 200 ارب ڈالر پاکستان کے حوالے کیا جائے گا!!!!

RT @husainhaqqani: سوچتا ہوں جب دنیا یہ مطالبات مسترد کر دے گی تو ان بچوں پر کیا گزرے گی جو دیسی ٹی وی دیکھ کر اس غلط فہمی میں مبتلا ہیں کہ ‘ملک لوٹنے والے’ چند دن میں ہتھکڑیوں میں پاکستان لائے جائیں گے اور 200 ارب ڈالر پاکستان کے حوالے کیا جائے گا!!!!