All deleted tweets from politicians

RT @HamidMirPAK: وہ بھی کیا زمانہ تھا جب ہمارا کپتان پی ٹی وی کی 35 روپے ماہانہ فیس کاٹنے پر اسوقت کی حکومت کو شرم دلاتا تھا اور کہتا تھا کہ میں نئے پاکستان میں اس فیس کا حساب لوں گا اب یہ بھی کیا زمانہ ہے کپتان حکومت میں آ چکا ہے اور پی ٹی وی کی ماہانہ فیس 35 روپے سے 100 روپے کر دی گئی ہے😂 https://t.co/nnkeofXhxX

RT @waqasified: RT @waqasified: ماہانہ معیشت کانفرنس کا ایک منظر... https://t.co/r5VwMyM1cT

RT @murtazasolangi: نیا پاکستان ۔وفاقی حکومت نے ایک خاتون وفاقی وزیر کے بھانجے کو 17 لاکھ روپے ماہانہ اور بھاری مراعات کے ساتھ سرکاری نوکری دے دی ۔ jeeveypakistan.com/archives/48609

Abid Sher Ali (pakistan) tweeted :

مہنگائ کی دھای میں عمان نیازی کی ہو گئی شنوای۔ میرے پاکستانیوں گھبرانہ نہیں ابھی میں نے اپنی تنخواہ میں ماہانہ 6 لاکھ روپے بڑہاے ہیں 👇👇 https://t.co/D5uTaRwenH

Hina Butt (pakistan) tweeted :

عمران خان کا دو لاکھ میں گزارا نہیں ہو رہا، کبھی سوچا ہے کہ 15000 ہزار ماہانہ کمانے والا مزدور کیسے گزارا ہوتا ہوگا؟؟ عمران خان کو چاہیے کہ اپنی تنخواہ 15000ہزار کر لے نہیں تو مزدور کی تنخواہ دو لاکھ کر دے https://t.co/b4AaNe0dZj

2/2 بجلی کے بلوں کے ساتھ PTV کو ماہانہ 7 ارب روپے موصول ہوتے ہیں. 100 روپے ماہانہ کرنے سے 20 روپے تک ہو جائیں گے.PTV کے مالی بحران کا یہ عالم ہے کہ ملازمین کو دو دو سال تک Pension Commutation کے پیسے نہیں ملتے اور ان کی عمر 58 سال کرکے ریٹائر کیاجارہا ہے https://t.co/qkk8aBUz10

RT @IamTeamIK: دیکھ لو 1500 ریال ماہانہ کرائے پر داماد بننے کی یہ اوقات ہوتی ہے کہ لوگ ایسے فضول بندے کا ذکر کرنا پسند نہیں کرتے 😂 #WhenJoshuaSaidWeTheBest https://t.co/n27BjTDhOO

RT @IamTeamIK: RT @IamTeamIK: سوال یہ ہے کہ اگر کلثوم نواز وزیراعظم بن گئیں تو کیا وہ بھی "نااہل" نوازشریف کا کیپٹن صفدر کی طرح 1500 ریال ماہانہ وظیفہ مقر…