All deleted tweets from politicians

RT @UAyubKhan: پیٹرول مہنگا بیچنے والوں کی کمر توڑیں گے، پیٹرول کا مصنوعی بحران پیدا کرنے والے مافیا کے خلاف گہرا سخت ایکشن ہو گا وفاقی وزیر توانائی و پیٹرولیم عمر ایوب خان

RT @ranaadeem: بجٹ خلاصہ: جھوٹ چلاؤ، غریب رلاؤ، مافیا ہنساؤ، IMF بھگتاؤ اور ڈنگ ٹپاؤ۔ Imran Khan has abdicate their responsibility to People of 🇵🇰 & result of this govt criminal & murderous abandonment is: Expert cried, Govt lied,🇵🇰 died @kdastgirkhan Complete Speech: youtu.be/z4PR4EtggUI https://t.co/vkWxaL3Eez

اپوزیشن نے فیصلہ کیا ہے وہ حکومتی سرپرستی میں لوٹنے والےپیٹرول مافیا کو پارلیمنٹ میں بے نقاب کریں گے۔ نیازی اس قدر کمزور ثابت ہوسکتا ہے اندازہ نہیں تھا، پہلے چینی مافیا کے سامنے گردن جھکائی اب پیٹرول مافیا کے سامنے گھٹنے ٹیک دیے۔۔شرم کا مقام نیازی صاحب

RT @AbdullahBabarPK: "مافیا کا پیچھا چھوڑا تو سب اچھا ہو جائے گا۔ میں مافیا کے سامنے کھڑا ہوں۔" Today, PMIK spoke to his MPs frm the same lawn in PM House where 28 years ago he was honoured for bringing the World Cup home. Still undeterred. Still standing tall and fighting. https://t.co/2MhStBaJuK

RT @UmarCheema1: اپنے سے کمزور نظر آئے تو اس کو مافیا کہہ کر للکارنا شروع کر دو اور طاقتور نظر آئے تو مہاتما بن کر صلح کے فوائد اور جنگ کے نقصان بیان کرنا شروع کر دو

پیٹرولیم مصنوعات کا بحران لانے والے مافیا کیخلاف ایکشن لینے کی بجائے نیازی نے ان کے آگے گھٹنے ٹیک دیے۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر کے نیازی ان لوگوں کو نوازنے جا رہا ہے جنہوں نے الیکشن سے پہلے نیازی کو نوازا۔۔

حکومتی نااہلی اور کمزوری کا اس سے بڑا ثبوت کیا ہو گا کہ سستا پٹرول عوام کو مہیا کرنے میں ناکامی کے بعد مافیا کے سامنے جھک کر OGRA قوانین کی دھجیاں اڑا کر پٹرول مہنگا کر دیا۔ https://t.co/Vvsv2VnOre

RT @nadeemmalik: چینی مافیا آٹا مافیا پٹرول مافیا ادویات مافیا ۔۔ ۔ One Common factor is failure of governance. The institutions of governance have failed to deliver & the result is chaos, free-for-all-type situation for the plunder. #COVID19 is another far more Bigger Crisis in the making.