All deleted tweets from politicians

Hina Butt (pakistan) tweeted :

چیک ریپبلک میں کورونا کےپھیلنے کی رفتاراس لئےبہت کم ہیں کیونکہ وہاں کے تمام شہری ماسک کا استعمال کر رہے ہیں۔یہ وڈیو دیکھیں اورجانیں کہ کسطرح وہاں کےلوگوں نے ماسک استعمال کرکے کرونا وائرس کو روکا۔آئیے ہم بھی پاکستان میں ماسک کےاستعمال کےبارے میں اگاہی پیدا کریں #Masks4All https://t.co/v86IgDbtnl

Hina Butt (pakistan) tweeted :

جب بھی آپ باہر نکلیں فیس ماسک اور گلوز کا استعمال لازمی کریں کیونکہ احتیاط علاج سے بہت بہتر ہے۔ کرونا سے ڈرنا نہیں لڑنا ہے https://t.co/ZlprD6JRvd

RT @ZiaBangashPTI: ماسک پہننا وینٹی لیٹر ماسک پہننے سے بہتر ہے۔ گھر میں رہنا ICU میں رہنے سے بہتر ہے۔ ہاتھ دھونا زندگی سے ہاتھ دھونے سے بہتر ہے. حفاظتی اقدامات اپنائیں، معاشرتی دوری وقت کی اہم ضرورت ہے۔ خدارا احتیاط کریں۔ 🙏 #PakistanFightsCorona #Covid_19

ماسک پہننا وینٹی لیٹر ماسک پہننے سے بہتر ہے۔ گھر میں رہنا ICU میں رہنے سے بہتر ہے۔ ہاتھ دھونا زندگی سے ہاتھ دھونے سے بہتر ہے. حفاظتی اقدامات اپنائیں، معاشرتی دوری وقت کی اہم ضرورت ہے۔ خدارا احتیاط کریں۔ 🙏

یہ لیں جی آٹا چینی چور کے بعد پیش خدمت ہے فیس ماسک چور ! سلیکٹڈ نالائق اعظم کے معاون خصوصی ظفر مرزا 2 کروڑ فیس ماسک بیرون ملک اسمگل کر کے پیسے کھا گئے ! https://t.co/kVcnIPBuqr

RT @DrNajeebT2018: ۔ صوبے کے سب سے بڑے ٹرشری کیر ہسپتال میں ڈاکٹرز کے لیے ماسک, دستانے اور گاون دستیاب نہیں ہے۔ کرونا وائرس کے پھیلنے کی استطاعت زیادہ ہوتی ہے سکریننگ کے بغیر ائے ہوئے مریضوں سے ڈاکٹرز کو زیادہ خطرہ لاحق ہوتا ہے کیونکہ ڈاکٹر سے مریض میں وائرس کے متقلی کے چانسز زیادہ ہوتے ہیں۔ https://t.co/DRVDcSBAUm

RT @sakhi_sajid: ابھی تک #كرونا وائرس تربت #بلوچستان تک پہنچا ہی نہیں ہے لیکن پورے #تربت سے #سرجیکل ماسک غاہب ہو گیے ہین۔ تربت کےسب سے بڈے #میڈیکل سے 1 دانہ 100 کا مل رہا ہے جب کہ پورا ڈبہ 80 کا ہے۔ @ZahoorBuledi @MekranPage @LiaquatShahwani @Tariqqamarb @zobaida_jalal @jam_kamal https://t.co/YEWYkIsYKW