All deleted tweets from politicians

RT @HummaSaif: بارہ کہو میں تیس مارچ کو راشن تقسیم کے مناظر یہ بارہ کہو وہی جگہ نہی جس کو ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کے مطابق مکمل طور پر سیل کیا گیا ہوا ہے ؟؟ :1 https://t.co/VKx82VLRiS

RT @KPKUpdates: مشیر سائنس و انفارمیشن ٹیکنالوجی خیبرپختونخوا ضیاء اللہ خان بنگش کا 23 مارچ یوم پاکستان کے موقع پر پیغام 23 مارچ ہماری قومی تاریخ کا سنہرا دن ہے، وزیراعظم عمران خان پاکستان کو ایک حقیقی اسلامی فلاحی ریاست بنانے کے لیے کوشاں ہیں، ضیاء اللہ بنگش #PakistanDay2020 https://t.co/GqDebqzNOJ

ایسا 23 March اللہ پھر نہ لانا کہ ہم پاکستانی اپنے اتنے عظیم دن کو بھول جائیں ۔اپنے بچپن کا 23 مارچ یاد آرہا ہے جب عید کا سا سماں ہوتا تھا❤️💐😍مگر آج کورونا نے 😭😭😭

RT @IM_Bukhari1: یوم پاکستان 23 مارچ کی تیاریوں میں مصروف F-16 طیارہ گر کر تباہ۔۔ تیارے میں موجود ونگ کمانڈر جناب نعمان اکرم صاحب شہید ہو گئے۔۔ إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ اللہ لواحقین کو صبر جمیل دے۔۔ https://t.co/g9Jn3EJSvG

12 مارچ 2020 سندھ کابینہ کے ہونے والے ہنگامی اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ صوبے بھر کر تعلیمی ادارے 30 مئی تک موسم گرما کی تعطیلات کیلئے بند رہیں گے۔ نویں اور دسویں جماعت کے 16 مارچ سے شروع ہونے والے امتحانات منسوخ کردیئے گئے ہیں ۔

RT @JIPOfficial: جماعت اسلامی کے زیراہتمام عالمی یوم خواتین کے موقع پر ملک بھر میں ہونے والے تکریم نسواں مارچ/واک/کانفرنسز کی ایک جھلک https://t.co/T6lCXemQH1

Liaqat Baloch (pakistan) tweeted :

مصروفیات 11 مارچ »بعد فجر دفتر رابطہ،عوامج مسائل وفود »حافظ ناصر اقبال،طاہر اقبال شکاگو/گھر ملاقات »9.30 جم خانہ نشست طاہر جاوید یو ایس اے/ڈاکٹر حسین پراچہ »11.30دارارقم سکول وزیر آباد سالانہ تقریب/صابر بٹ »روانگی اسلام آباد/ قرطبہ »تعزیت حاجی غلام قادر عباسی مرحوم »قرطبہ امور

RT @NasirYousafzai0: کل 10 مارچ کو باچاخان مرکز پشاور میں پختون قامی جرگہ کیلئے عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی جنرل سیکرٹری میاں افتخار حسین کے نگرانی میں جرگے کیلئے تیاریاں جاری ھے @MianIftikharHus #پښتون_قامي_جرګه https://t.co/JfCn63Hufs

RT @FarooquiJameel: تو کیسا لگا نیا "وکی" دوستو ! کیونکہ آپ کے بھائی نے ہر مارچ سے "وکی" نکالنے کی قسم کھائی ہے اور دونوں وکیوں میں فرق یہ ہے کہ گزشتہ "وکی جمائمہ کا کزن" تھا جبکہ اس والے وکی کو "2 نیشن تھیوری" کا ککھ نہیں پتا- اور کوئی حکم بھائی کے لائق 🙈🙉 #AuratMarch #AuratMarch2020 https://t.co/hOxjh76sxT

Hina Butt (pakistan) tweeted :

اسلام آباد میں وہیل چیئر پر ایک بزرگ خاتون عورت مارچ میں شرکت کرتے ہوئے۔۔ #AuratMarch2020 https://t.co/Yls3xJq4Bj