All deleted tweets from politicians

Hina Butt (pakistan) tweeted :

چغتائی لیب کی انتظامیہ کیخلاف کاروائی کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع ایوان حکومت سے مطالبہ کرتا ہے کہ چغتائی لیب اور ان کی انتظامیہ کیخلاف فی الفور ایکشن لیا جائے:مطالبہ چغتائی لیب کی انتظامیہ فورا میاں نواز شریف اور ان کے اہلخانہ سے معافی مانگیں :مطالبہ https://t.co/EIC9k3CfaV

RT @geonews_urdu: لاہور:نجی لیب نےنواز شریف کی ٹیسٹ رپورٹس پر ذومعنی الفاظ درج کیے گئے ہیں،متن

RT @geonews_urdu: لاہور:نجی لیب اور ان کی انتظامیہ کیخلاف فی الفور ایکشن لیا جائے،مطالبہ

Hina Butt (pakistan) retweeted @AbbTakk :

RT @AbbTakk: چغتائی لیب کی انتظامیہ کیخلاف کارروائی کےمطالبےکی قراردادپنجاب اسمبلی میں جمع #AbbTakk

Hina Butt (pakistan) retweeted @AbbTakk :

RT @AbbTakk: لیب انتظامیہ کیجانب سےنوازشریف کی ٹیسٹ رپورٹس پرذومعنی الفاظ درج کیےگئے،متن #AbbTakk

Hina Butt (pakistan) retweeted @AbbTakk :

RT @AbbTakk: لاہور:نجی لیب نےغیرپیشہ وارانہ اورغیراخلاقی حرکت کی،متن #AbbTakk

Hina Butt (pakistan) retweeted @AbbTakk :

RT @AbbTakk: نجی لیب کی وجہ سےنوازشریف اوراہلخانہ کوپریشانی کاسامناکرناپڑا،متن #AbbTakk

RT @geonews_urdu: لاہور:نجی لیب نے غیر پیشہ وارانہ اور غیر اخلاقی حرکت کی،متن

Hina Butt (pakistan) tweeted :

چغتائی لیب نے انتہائی افسوسناک حرکت کی ہے مریضوں کا ڈیٹا شیئر کرنا انتہائی قابل مذمت ہے

RT @ddanishikram1: 1:موقع سےچلا کرلے جائی گئی پولیس گاڑی فارنزک لیب کوٹرک میں لوڈ کرکے بھجوائی گیا 2:فارنزیک لیب کو بھجوائی گئی سب مشین گن…