All deleted tweets from politicians

RT @p_unionism: پی ٹی ایم لورالائی کا شہید ارمان لونی کی پہلی برسی اور قائد پی ٹی ایم منظور پشتین کے گرفتاری کے خلاف احتجاجی جلسہ سے عبداللہ ننگیال کا خطاب #PashtunLongMarch2Laralai #PTMRalliesInLoralaiNKarachi #ReleaseManzoorPashteen @a_baitanai https://t.co/fjO2QTqMUM

RT @Waseelakakar: سوال یہ ہے کہ سالوں سے لورالائی پر امن علاقہ ماناجاتا تھا پچھلے دو مہینوں سے لورالائی شام کا منظرپیش کررہا ہے ایک دن میں چار دھماکے اخیر کار یہ دہشتگرد کہاں سے اتنے اچانک منظم ہوے؟ #PeshawarLongMarch4Arman @ManzorPashteen @MZayrai @latifwaxirii @a_siab @Aliwazirna50 @ulasmeena https://t.co/eZ95OF16z8

RT @Waseelakakar: دکی.پی ٹی ایم رہنماہ پروفیسر ابراہیم ارمان لونی قتل کیس کا مقدمہ درج کرلیا گیا.پولیس دکی.مقدمہ پولیس اسٹیشن لورالائی میں قیوم اتمانخیل کی مدعیت میں درج کرلی گئی پولیس مقدمہ اے ایس پی لورالائی عطاء الرحمان ترین کے خلاف درج کرلیا گیا ہے.پولیس #ShaheedArman @WrrangaLunri2 https://t.co/7ZrnhgtuQ0

RT @UsmanKhan_Kakar: آج لورالائی میں دہشت گردی کے خلاف ایک پرامن احتجاج کے دوران پولیس کے وحشیانہ تشدد سے PTM رہنما ارمان لونی کا قتل انصاف اور قانون کا قتل ہے۔اس ظالمانہ فعل پر خاموش رہنے والے بھی ظالموں کے ساتھی کہلائیں گے۔ ظلم کے خلاف آواز اٹھائیں اورخون کا حساب مانگیں #StateKilledArmanLoni

RT @BolanGazette: آئی جی ایف سی بلوچستان میجر جنرل فیاض حسین کا دورہ لورالائی۔دہشتگردحملے میں زخمی پولیس اہلکاروں کی عیادت۔ زخمیوں کا آہنی حوصلہ قابلِ فخر ہے۔دہشتگردوں سےآہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا۔ آئی جی ایف سی https://t.co/htKMGqndou

RT @zehriRubina: RT @zehriRubina: میں صدقے اس ٹرینڈ کے لورالائی بلوچستان سے ترقی کا منظر #ترقی_کےرنگ_نوازشریف_کےسنگ https://t.co/zTOiTTg1NO

RT @SidiqDummar: RT @SidiqDummar: لورالائی میں گھروں کی مسماری کے خلاف اسلام آباد میں احتجاج bbc.com/urdu/pakistan-…