All deleted tweets from politicians

RT @AfshanMasab: کچی آبادیوں کے "میلے کچیلے" خاندان اب ٹسوے بہانے کے ماہر @ImranKhanPTI کی پناہگاہوں میں شفٹ ہوجائیں اور احساس لنگر خانے سے پیٹ کی آگ بجھا کر ملک میں #بلڈرز کو معیشت سنبھالنے کا موقع فراہم کرکے حب الوطنی کا ثبوت دیں۔

RT @Saadnmughal: RT @Saadnmughal: لنگر دینے کا وقت آیا تو لنگر خانے غائب آئیسولیشن کا وقت آیا تو پناہ گاہیں غائب مدد کا وقت آیا تو وزیر غائب https://t.c…

RT @arshad_Geo: ویژن اور گورننس پہلے تاریخ ساز مہنگائی کر کے لوگوں کو خط غربت سے نیچے دھکیلو پھر ان کے لئے لنگر خانے ، ہیلتھ کارڈز ، احساس اور کفالت پروگرام شروع کر دو

Hina Butt (pakistan) tweeted :

حکومت کی نالائقی کا سونامی پورا ملک تباہ کر چکا۔ تباہی کا یہ سفر نہ رکا تو پاکستان لنگر خانے میں تبدیل ہو جائے گا: مریم اورنگزیب https://t.co/aPen2g8O98

RT @Marriyum_A: RT @Marriyum_A: اب عالم یہ ہے کہ اتنے نالائق اور نااہل ہے کی لنگر خانوں کے بھی ایک سال میں دو دو مرتبہ افتتاح https://t.co/p28AWL7cue

RT @QamarZamanPPP: RT @QamarZamanPPP: ویسے جیتنے کپتان کے پاس اختیارات ہیں اس میں لنگر خانہ کھول لینا بھی بہت بڑی بات ہے

Hina Butt (pakistan) tweeted :

جب تک روزگار نہیں دے سکتے، فری لنگر دیں گے. ایک کروڑ نوکریوں کا لالی پاپ دینے والا سلیکٹڈ وزیراعظم https://t.co/l21RNacH1a

RT @KhawajaMAsif: RT @KhawajaMAsif: لنگر کسے ھور دا.. twitter.com/ZeshanMalick/s…

RT @maverickali: شہیدوں کے خون کی بے حرمتی کون کر رہا ہے؟ فواد چودھری کے مطابق تحصیل پنڈ دادنخان کے ایک “لنگر نامی گاؤں میں بھارتی مارٹر گولا گرا۔ اس فرضی داستان سنانے سے آپ معتبر نہ ہوئے بلکہ شہیدوں کا مذاق اڑایا۔ پنڈدادنخان تحصیل کی کوئی سرحد ایل او سی تو چھوڑیں آزاد کشمیر سے بھی نہیں ملتی۔ https://t.co/PiOa6DmELz