All deleted tweets from politicians

RT @IamTeamIK: ن لیگ کی تجربہ کار ٹیم کا ایک اور کارنامہ پی آئی اے پریمئیر سروس کو اربوں کا خسارہ یاد رہے یہ طیارے سری لنکا کے تھا جنہیں اپنا کہا گیا تھا 😐 https://t.co/hyisqGMunI

Hina Butt (pakistan) retweeted @saadimugl :

RT @saadimugl: پہلے میں سری لنکا میں ہونے والی دہشت گردی کی بھرپور انداز میں مزمت کرتی ہوں ایسے وقت میں ہم سری لنکا کے ساتھ ہیں۔۔۔ دوسرا بحیثیت وزیراعظم پاکستان عمران خان کے بیان کی شدید مزمت کرتی ہوں جس میں انہوں نے ایران میں ہونے والی دہشت گردی میں پاکستان کی سرزمین استعمال ہونے کی بات کی https://t.co/H6C9sZLiPf

Liaqat Baloch (pakistan) tweeted :

اسلام آباد۔ملی یکجہتی کونسل کے مرکزی دفتر میں مشاورتی اجلاس میں سری لنکا میں چرچ اور ہوٹلوں میں دہشت گردی،بلوچستان میں دہشت گردی کے مسلسل واقعات کی صورتحال پر تبادلہ خیال،دہشت گردی کی مذمت کی گئی اور فیصلہ ہوا کہ سری لنکا سفارت خانے جا کر اظہار یکجہتی کیا جائے گا۔

Hina Butt (pakistan) tweeted :

سری لنکا میں ایسٹر کے تہوار پردھمکوں کے مذمت کرتے ہیں ہم ان دھماکوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہے دہشتگردوں کا کسی مذہب سے کوئی تعلق نہیں ہے مسیحی برابردی کے ساتھ گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہے

RT @faujitweets: RT @faujitweets: 23 مارچ کو سری لنکا کی تاریخ میں ایسا کیا ہوا کہ سری لنکا کے صدر نے پریڈ کروا دی، قائم علی شاہ #PakistanDay https://t.co/…

Dr. Arif Alvi (pakistan) tweeted :

Now what is this? You mean the entire story of AlThani and Abbaji is a farce? اس کو کہتے ہیں گھر کا بھیدی لنکا ڈھائے twitter.com/TehminaDurrani…