All deleted tweets from politicians

کرنل شیر خانشہید اور حوالدار شہید لالک خان کو پوری قوم کا خراج تحسین شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے

لالک جان شھید کیپٹن کرنل شیر خا ن شھید دلاوری جانثاری وفاداری اور قربانی کے استعارے ھیں اے راہ ِ حق کے شھیدو وفا کی تصویرو تمھیں وطن کی فضائیں سلام کہتی ھیں ایڈمن