All deleted tweets from politicians

RT @ideas2025: #كرونا ~ میں نے ہدایت کردی ہے کہ فیکٹریوں والے زیادہ صابن بنائیں۔ صدر ~ جب تک کنفرم نہ ہو جائے تب تک کرونا کا ٹیسٹ نہ کروائیں۔ وزیراعظم ~ کرونا کاٹتا کیسے ہے؟ وزیراعلٰی ~ گرم پانی پینے سے کرونا معدے میں جا کر مر جاتاہے۔ گورنر ~ صحت مند افراد کو ماسک نہیں پہننےچاہئیں۔ خصوصی مشیر

RT @sakhi_sajid: ابھی تک #كرونا وائرس تربت #بلوچستان تک پہنچا ہی نہیں ہے لیکن پورے #تربت سے #سرجیکل ماسک غاہب ہو گیے ہین۔ تربت کےسب سے بڈے #میڈیکل سے 1 دانہ 100 کا مل رہا ہے جب کہ پورا ڈبہ 80 کا ہے۔ @ZahoorBuledi @MekranPage @LiaquatShahwani @Tariqqamarb @zobaida_jalal @jam_kamal https://t.co/YEWYkIsYKW