All deleted tweets from politicians

RT @rabnawax331: سینیٹر رحمان ملک کا لالہ موسی میں قمر زمان کائرہ کے جواں سالہ بیٹا اسامہ قمر کائرہ کی ناگہانی موت پر اظہار افسوس اور فاتح…

Liaqat Baloch (pakistan) tweeted :

لالا موسیٰ میں قمر الزماں کائرہ کے جوانسال بیٹے کی تعزیت کے موقع پر مخدوم جاوید ہاشمی،اعتزاز احسن،مجیب الرحمن شامی،منیر احمد خان،پید سعید شاہ گجرستی،سابق وفاقی سیکرٹری قمرالزماں چوہدری،سعید مہدی،نوابزادہ غضنفر گل و دیگر رہنماؤں کے ساتھ ملاقات ہوئی۔تعشیت کے لیے بڑی تعداد شریک تھی۔ https://t.co/MlwkIQe6DH

پی پی پی رہنما قمر زمان کائرہ کے جوان سالہ بیٹے کی ناگہانی وفات پر دلی افسوس کا اظہار اللہ تعالی غم زدہ خاندان کو صبر و جمیل عطا فرمائے ۔ آمین

Hina Butt (pakistan) tweeted :

سابق وزیر اطلاعات قمر زمان کائرہ کا جوان بیٹا کار حادثے میں جاں بحق سیاسی قیادت کی جانب سے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار قائد حزب اختلاف پنجاب حمزہ شہباز شریف نے کائرہ صاحب سے دلی دکھ اور ہمدردی کا اظہار کیا

Hina Butt (pakistan) tweeted :

میاں نواز شریف،مریم نواز،شہباز شریف،حمزہ شہباز,سلمان شہباز،قمر الاسلام راجہ اور شاہد خاقان عباسی نیب گردی کا شکار بننے جہانگیر ترین،علیمہ خانم،پرویز خٹک،محمود خان کے پی وزیر اعلیٰ آزاد گھوم رہے ہیں کیا سپریم کورٹ اس کا نوٹس نہیں لینا چاہیے؟

RT @mohd_aljaradi: @Arabic_Nasa @sultanmalabri @JMirandaWDBO هذا قمر صناعي مختص بالعلوم والمعرفة والتكنلوجيا. ماذا صنعنا نحن!؟ على ماذا الش…

RT @ArfaBhutto786: پاکستان پیپلزپارٹی سنٹرل پنجاب کے صدر قمر زمان کائرہ اور جنرل سیکرٹری چوہدری منظور احمد کی سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں م…

RT @RayhanTweets: ایاز صادق کے عمران خان کو ووٹ دینے پر پنجابیوں کو بے غیرت اور قمر زمان کائرہ کے عمران خان کی بیوی کے بارے میں نازیبہ کلما…

RT @l7OF2BY3DuFoXiW: 💓كُن لي حبيباً كما شاء القدر ولا تتركني وحيداً كاللّيل بلا قمر فكيف لي بدونك أن أعيش بين البشر فهل للزّرع أن ينبت دون…

RT @ImranKhanPTI: آج شام پہلے میانوالی کے علاقے قمر مشانی اور بعدازاں داؤد خیل میں سجائے گئے عوامی پنڈال کے مناظر۔ عوام نے تحریک انصاف سے و…