All deleted tweets from politicians

Hina Butt (pakistan) tweeted :

اگر کسی تبلیغی بھائی میں وائرس کی تصدیق ہوئی ہے تو اس کی ٹیسٹنگ اور قرنطینہ کا پورا انتظام کرنا چاہیے بجائے اس کے کہ آپ ان پر تشدد یا ان کو ہتھکڑیاں لگانا شروع کردیں۔۔تبلیغی علما کرام کو بھی چاہیے کہ وہ اپنے ساتھیوں کو کچھ عرصہ کیلئے اجتماع کی شکل میں کسی جگہ جانے سے روک دیں

RT @NajeebZehri6: تفتان بلوچستان میں ایران سے آئے مسافر قرنطینہ میں محفوظ ہیں تمام اقدامات مکمل ہیں قوم کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں گھبرائیں نہیں سب اچھا ہے @Senator_Baloch @jam_kamal @LiaquatShahwani @WHO #CoronaVirusUpdate https://t.co/5Q4hjJhcZR