All deleted tweets from politicians

RT @IS_pmln: حکومتی قرضوں میں 7 کھرب 600 ارب کا اضافہ ، سرکاری قرضون کا حجم 31 کھرب 80 ارب ہو گیا جو ن لیگ کے 5 سال دورے حکومت کا 71 فیصد بنتا ہے اور PTI کا 1 سال کا قرضہ PPP کے 5 سالا دور سے بھی زیادہ بنتا ہے @ImranKhanPTI اس کا حساب کون دے گا آپ یا آپکی نالائق ٹیم ؟ https://t.co/eF6v5ADw6C

RT @nadeemmalik: RT @nadeemmalik: سابق چیئرمین سینیٹ وسیم سجاد نے قرضوں کے استعمال کے حوالے سے اہم سوال اٹھا دیا #NadeemMalikLive #HUMNews #Pakistan https:/…

RT @nadeemmalik: قرضوں پر بنایا گیا کمیشن حکومت کی ناکامی کا اعتراف ہے : خرم دستگیر خان @kdastgirkhan #NadeemMalikLive #Pakistan #HumNews https://t.co/WSieH01c7v

RT @nadeemmalik: RT @nadeemmalik: حکومت قرضوں سے کوئی فائدہ نہیں اٹھا رہی: احسن اقبال @betterpakistan #NadeemMalikLive #Pakistan #HumNews https://t.co/YA…

RT @nadeemmalik: RT @nadeemmalik: ملکی مجموعی قرضوں کا حجم کہاں جا پہنچا؟ #NadeemMalikLive #Pakistan #HumNews https://t.co/pkmmlRNbma

Hina Butt (pakistan) tweeted :

بھیک نہ مانگنے کے وعدے کرنے والے نا اہل اعظم نے صرف ڈیڑھ سال میں ملکی قرضوں میں 11ہزار 114ارب روپے اضافہ کر دیا https://t.co/9g4qRuQkkO

Hina Butt (pakistan) tweeted :

نا اہل عمران خان کے ڈیڑھ سالہ دور حکونت میں پاکستان کے کل قرضوں میں 23.36فیصد اضافہ ہوگیا https://t.co/g7ATiCVGhK

RT @PmlnRida: تحریک انصاف حکومت نے صرف 1 برس میں 11 ہزارارب روپے کے قرضوں کا اضافہ کیا ن لیگ نے CPEC میٹروبسز اورانفراسٹرکچرمیں پیسہ لگایا لیکن تحریک انصاف نے اتنا بڑا قرضہ کدھرلگایا کہیں نظرتوآئے صدارتی آرڈیننس کے ذریعہ تحریک انصاف حکومت نے 288 بلین روپے کے قرضے کس کمپنی اورشخص کومعاف کیے https://t.co/MQCdmMlkmq

RT @pmlnLions: آج کل خان صاحب یہ نہیں بتاتے کہ جب ڈالر 1 روپیہ بھی مہنگا ہوتا ہے تو بیرونی قرضوں میں 100 ارب کا اضافہ ہوتا ہے۔ ویسے تبدیلی سرکار قرضوں میں اب تک کتنا اضافہ کر چکی ہے؟

RT @alimdar82: ندیم ملک صاحب عثمان ڈار کو انہی کی اسٹینڈگ کمیٹی کے قرضوں کے حوالے سے اعداد دکھا کر پوچھ رہے ہیں کہ کہاں ہیں وہ $30 ارب جوآپ کہتے تھے اسحاق ڈار بیگ میں ڈال کر لندن لے گئے؟کمال ہے جس بہادری سے ملک صاحب حکومتی وزیر کے اِن کے پیچھے لگائے ٹرولز کو اپنی ریسرچ سے روز شرمندہ کر رہے ہیں! https://t.co/AqVpomZ9Xw