All deleted tweets from politicians

جاتی امرا روانگی سے قبل کارکن اپنی لیڈر مریم نواز کی گاڑی پر پھول کی پتیاں نچھاور کرتے ہوئے۔۔ https://t.co/OZyGDHEQBn

قبل أيام رحلتَ عناّ،وها هي رفيقة دربك، والدتنا الغالية "أم نعمان" ترحل عنّا اليوم؛لترافقك سكناك في قلوبنا ما حيينا. وكأن ربّ العزّة أراد لها أن تكمل مشوارها معك هنالك في جنّة الخلد. "وإني بك يا حُزني غير العذاب لا أجني أيا حزن مالك مني " ؟ إنّا لله وإنّا إليه راجعون

Usman Dar (pakistan) tweeted :

وزیراعظم عمران خان نے بہت عرصہ قبل کہہ دیا تھا کہ سب چور اکٹھے ہوجائیں گے۔ https://t.co/5qWsW2bzOK

RT @caajoman: #قضاء |وقع مجلس الشؤون الإدارية للقضاء مذكرة تفاهم مع جمعية المحامين في إطار الجهود المبذولة من قبل المجلس لتطوير المنظومة القضائية والتوسع في تحويل إجراءات التقاضي إلكترونيا بما يعين المجلس على تحقيق سياساته وأهدافه في تسهيل معاملات المواطنين وتسريع إنجازها. https://t.co/lHRq7vQttu

RT @asimnyazee: ایمبولینس کو راستہ دینے کے یہ مناظر ترکی یا اٹلی کے نہیں نہ ہی ہانگ کانگ کے ہیں، یہ مناظر کچھ ہی دیر قبل بارہ کہو میں دیکھنے کو ملے جہاں مسلم لیگ ن کے کارکنان مریم نواز کے استقبال کے لئے ان کی آمد کے منتظر ہیں۔ الحمد للہ پاکستانی قوم با شعور بھی ہے اور انسانیت سے بھرپور بھی۔ https://t.co/GxvmsWbD2L

RT @LostMischievous: اگر میں غلط نہیں تو تین ماہ قبل دنیا کے عظیم ترین فنانس منسٹر جناب اسد عمر نے اعلان کیا تھا کہ ادائیگی کا توازن کنٹرول میں آ چکا ہے اور اب ملک سنگین صورتحال سے نکل آیا ہے تو پھر اچانک دیوالیہ کیسے ہو گیا ؟

مشروع #حي_النسبم سوف يمثل نقلة نوعية في الخدمات السكنية المقدمة للمواطنين من قبل وزارة الإسكان والتخطيط العمراني. ويأتي المشروع كأول مشاريع #صروح ل #الأحياء_السكنية_المتكاملة التي يتوقع أن يتم تشييدها في مختلف محافظات السلطنة، وتمنح للمواطنين المستحقين بقروض ميسرة. @housingoman

RT @NomanSarwarr: حکومت ادراے سو رہے ہیں سائبر کرائم ونگ بھنگ پی کر سو رہا ہے. ملک میں فرقہ واریت کی بہت بڑی سازش شروع ہو چکی ہے اس قبل کے قتل و غارت شروع ہو ادارے ایکشن لینا شروع کریں. وزیر داخلہ کہاں غائب ہیں ؟؟ ادارے ایف آئی اے ؟ باقی کدھر ہیں سب ؟؟

RT @AftabIqbaI: کچھ عرصہ قبل ایک ٹاک شو کی آفر ہوئی لیکن میں نے قبول نہیں کی کیونکہ چار سیاستدانوں کو مدعو کرکے لڑوانا میرے بس کی بات نہیں ہے میرے نزدیک پاکستانی میڈیا ٹاک شوز صرف پیسے کمانے کیلئے کرتا ہے جو اینکر زیادہ لڑائیاں کروا سکتا ہے وہ بہترین مانا جاتا ہے مسائل کے حل پر بات ہی نہیں ہوتی

RT @Proud_Baloch: چند روز قبل پاکستان کے وزیر داخلہ نےغیر ریاستی عناصر کے ساتھ ملاقات کی نتیجے میں آج کوئٹہ کے عوام اپنے پیاروں کی لاشیں اٹھا رہے ہیں. #Quetta https://t.co/DenP9fXZpD