All deleted tweets from politicians

RT @ejazchfanclub: لاہور: نیب قانون میں تبدیلی ہونی یہ نہیں ہونا چاہئے کہ کیس بنے بغیر کسی کو گرفتار کر لیا جائے ۔ پرویز خٹک لاہور: ہمارے…

RT @ejazchfanclub: ممبر کشمیر قانون ساز اسمبلی غلام محی الدین دیوان ، پیر آف سند ر شریف پیر سید محمد حبیب عرفانی ، عمر ڈار اور عرفان حسن ای…

RT @sehrish_lodhi: قانون اتنا بھی اندھا نہیں جتنا ن لیگ نے سمجھ لیا ہے - @fawadchaudhry کی @92at8 ود @SaadiaAfzaal میں گفتگو

RT @ikupdates: #اسلام_آباد ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری کی سابق وزیر قانون اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء بابر اعوان سے ان کے…

RT @ebtekarm_ir: واکنش #افکار_عمومی و پیگیری مسؤلان نتیجه داد. اصلاح فرهنگ در کنار اصلاح قانون و مقابله با #کودک_همسری راهی است که باید رفت…

Abid Sher Ali (pakistan) tweeted :

شہنشاہ عمران نیازی نے اپنے باپ کا 300 ارب کس قانون کے تحت معاف کیا؟ ایک طرف غریب عوام پر مہنگائ کے پہاڑ گراے جا رہے ہیں اور اتنے بڑے ڈالے پر سپریم کورٹ اور ریاستی ادارے کیوں خاموش ہیں؟ اب سسلین معافیہ کی کیا کمزوری ہے؟

Abid Sher Ali (pakistan) tweeted :

شہنشاہ عمان نیازی نے اپنے باپ کا 300 ارب کس قانون کے تحت معاف کیا؟ ایک طرف غریب عوام پر مہنگائ کے پہاڑ گراے جا رہے ہیں اور اتنے بڑے ڈالے پر سپریم کورٹ اور ریاستی ادارے کیوں خاموش ہیں؟ اب سسلین معافیہ کی کیا کمزوری ہے؟

RT @Stouryani1: یہ وہ وقت ہے جہاں لوگوں کے نظریات اور اصولوں کا امتحان ہے کہ وہ کتنے جمہوریت پسند، عوامی اقتدار کے حمایتی، اصول پسند، قانون…

سابق صدر آصف علی زرداری کو میڈیکل چیک اپ کی اجازت نہ دینا قانون اور انسانی حقوق دونوں کی خلاف ورزی ہے۔صحت کا معاملہ سنگین نوعیت اختیارکر گیاہے۔جمہوریت کے نام لینے والے اور جمہوریت کے دعویدار، جمہوری لفظ کے معنی،مفہوم اوراسکی روح کوسمجھنے سے قطعی قاصر ہیں-

Ahsan Iqbal (pakistan) tweeted :

اگر PMLN کی حکومت نے PTI کی اکثریت رکھنے والے بلدیاتی اداروں کو جعلی قانون سازی کے ذریعہ ان کی مدت سے پہلے برخاست کر دیا ہوتا تو کی عدالت انہیں فوری بحال کر چکی ہوتی؟ مقدمہ التواء کا شکار رہتا؟ کیا سپریم کورٹ سُومو ٹو نوٹس لے چکی ہوتی؟ اپنی رائے سے مطلع فرمائیں کیا قانون برابر ہے