All deleted tweets from politicians

RT @romaancekhan: محترمہ عاصمہ جہانگیر کا مشر افراسیاب خٹک کیساتھ پشتون تحفظ مومنٹ اسلام دھرنے کے دوران ایک یادگار تصویر. (تاریخ: 11 فروری 2018)۔ عظیم لوگ ہمیشہ لوگوں کے دلوں میں زندہ رہتے ہیں۔ عاصمہ جہانگیر اگرچہ بد قسمتی سے آج ہم میں نہیں ہے لیکن اسکو یاد کرکے بندے کو حوصلہ مل جاتا ہے۔ @a_siab https://t.co/ty66cd86XW

RT @TariqAzizPTV: RT @TariqAzizPTV: روزنامہ "انقلاب" لاہور 17 فروری 1948 گورنر جنرل قائدِ اعظم بلوچستان کے دورے سے واپس کراچی پہنچ گئے !! https://t.co/lPApb3…

RT @AmirMuqamPK: RT @AmirMuqamPK: فروری 2013 کی ایک خبر ــــ وعدوں سے تکمیل تک ... https://t.co/G1XAPuJkcI

Ahsan Iqbal (pakistan) tweeted :

یہ اطلاع نہایت تشویشناک ہے کہ پنجاب میں محکمہ صحت کے افسران نے فروری کے مہینہ میں حکومت کو کروناوائیرس کے خطرے اور حفاظتی اقدامات سے آگاہ کر دیا تھا مگر پنجاب اور وفاقی حکومت فیصلہ سازی کے بدترین بحران کا شکار رہیں یوں پنجاب کے عوام کو کرونا کے رحم و کرم پہ چھوڑ دیا گیا-

سندھ حکومت نے صوبے بھر کے تمام اسکولوں میں بدھ اور جمعرات ( 27th اور 28th فروری) کی چھٹی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

RT @LaiLa_Afghan1: RT @LaiLa_Afghan1: پښتو به وايو پښتو به لیکو پښتو به پالو 21 فروری د مورنۍ ژبو نړيواله ورز @a_siab #InternationalMotherLanguageDay

21 فروری.. عا لمی یوم مادری زبان.. پاکستان کی تمام مادرری زبانین انتہائی میٹھی اور زندہ اور پاہندہ ہیں.. ہمین ان زبانون پر فخر ہے..ہمین ان کی ترویج و حیات کے لیے کام کرنے کی ضرورت ہے..

10 فروری 2020 ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال (کے ڈی اے) کوہاٹ کے لیے ہیلتھ کمیٹی کا نوٹیفیکیشن کینسل کر دیا گیا. متعلقہ حکام سے مشاورت کے بعد نوٹیفیکیشن بعد میں جاری کیا جائے گا.

اسلام آباد - 4 فروری 2020 وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کا 5 فروری؛ یوم یکجہتئ کشمیر کے حوالے سے خصوصی پیغام۔ مظلوم کشمیریوں سے یکجہتی کے اظہار کے لئے لال حویلی راولپنڈی کے باہر 5 فروری دن 2:00 بجے جلسہ کرینگے۔ عوام سے شرکت کی اپیل youtu.be/bmw3oDf7IDM https://t.co/Mrwvsw0taL

Liaqat Baloch (pakistan) tweeted :

ملتان۔جماعت اسلامی ضلع ملتان کے زیرِ اہتمام یکجہتی کشمیر سیمینار 4 فروری بروز منگل دوپہر 2 بجے دارالسلام 1 سرور روڑ کلمہ چوک میں منعقد ہو گا۔انشاء اللہ شرکت اور سیمینار کی صدارت ہوگی۔مختلف دینی،سیاسی جماعتوں کے قائدین خطاب کریں گے۔ڈاکٹر صفدر ہاشمی نے شرکت کی دعوت دی ہے۔