All deleted tweets from politicians

فرانس #Islam دشمنی میں اس قدر آگے نکل چکا ہے کہ10سال کے معصوم بچوں پر بھی دہشتگردی جیسا سنگین الزام لگا کر پولیس حراست میں رکھا جا رہا ہے۔# France کےیہ اقدامات قابل مذمت ہیں۔بڑھتی ہوئی مذہبی نفرت کو کم کرنے کے لئے@UNکو اپنا تعمیری کردار ادا کرنا ہوگا۔ #MuslimLivesMatter #France https://t.co/uPpKmpUjZh

فرانس میں لگائے توہین آمیز خاکوں کی وجہ سے تمام مسلمانوں کے جذبات مجروح ہوئے۔ ہمار ے پیارے نبی محمد ﷺکی شان میں گستاخی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی۔ فرانسیسی سفیر کو فوری ملک بدر کیا جائے۔ فرانس میں گستاخانہ خاکے لگانے کےخلاف مذمتی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کرادی https://t.co/CEPHlMDklR

Ansar Abbasi (pakistan) tweeted :

میری تمام پاکستانیوں سے درخواست ہے کہ گستاخی کے مرتکب فرانس اور اس کے صدر میکرون کے خلاف ہر طرح سے شدید احتجاج کریں لیکن احتجاج کے دوران اپنے ہی ملک اور عوام کی جان و مال کا خیال رکھیں۔ احتجاج پرامن ہونا چاہیے با اثر ہونا چاہیے۔

RT @HamidMirPAK: مریم نواز نے اپنی تقریر کے آغاز میں فرانس میں نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی شان میں گستاخی کی شدید مذمت کی اور حاضرین سے بھی ہاتھ اٹھوا کر بھی تائید کروائی #ProphetMuhammadSAW

RT @barooq: آگ لگ گئی عمران بیٹھا رہا زلزلہ آ گیا عمران بیٹھا رہا فرانس کے صدر کا فون نہیں اٹھایا ان ڈراموں اور ایسے احمقانہ پروپیگنڈا کے علاوہ اس حکومت کے پلے کچھ ہے ؟

RT @TeamZiaBangash: پیرس: مشیر سائنس و انفارمیشن ٹیکنالوجی خیبرپختونخوا ضیاء اللہ خان بنگش کا پیرس فرانس کے تاریخی مقامات کے حوالے سے خصوصی گفتگو. @ZiaBangashPTI #Tourism #ZiaUllahBangash #Paris #France youtu.be/6i17XOFqHu8

RT @zeeshankhizer: انڈین ارمی چیف کے بیان کا مقصد فرانس کے ساتھ جیٹ طیاروں کے اسکینڈل سے عوام کی توجہ ہٹانا ہے #IndianGovtAgainstPeace #HypocriteModi Indianarmy

RT @PervaizRashid3: فرانس کی ایمبیسی نے کہا ہے کے عمران کو فون انہوں نے کیا تھا فرانس کے صدر نے نہیں. پہلے امریکا نے اسکا جھوٹ بےنقاب کیا تھا اور اب فرانس سے بھی عزت افزائی کرائی. خدا را جھوٹ بولنا بند کرو دنیا میں پاکستان کی جگ ہنسائی مت کرواؤ