All deleted tweets from politicians

Yasir Pirzada (pakistan) tweeted :

یہ عورتیں اب چاند پر بھی فحاشی پھیلائیں گی، کوئی روکو انہیں ◽

RT @faiqa_javid: @AnsarAAbbasi صاحب نے جس ہمت و جرات کے ساتھ فحاشی کے خلاف جنگ شروع کی ہے وہ قابل ستائش ہے۔ان کے خلاف بعض طبقوں نے باقاعدہ مہم لانچ کی مگر وہ ڈٹے رہے.اختلاف ایپ سے نہیں اس کی وجہ سے پھیلی ہوئی برائی سے ہے اخلاقیات کے دائرے میں جو بھی کریں کسی کو اعتراض نہیں #1stEthicsThenTiktok

RT @AnsarAAbbasi: شاباش عمران خان! فحاشی کے خاتمہ کے لیے اب اقدامات اُٹھائیں سیاستدان، جج، جنرل PM کا ساتھ دیں۔ میڈیا کو یہ لعنت پھیلانے سے روکیں. سنیے اس یوٹیوب وڈیو میں youtu.be/PD9ukskWfa4

RT @AnsarAAbbasi: وزیر اعظم نے گزشتہ روز TV چینلز کے ڈائریکٹر نیوز سے بات کرتے ہوئے پاکستان میں فحاشی و عریانیت کے بڑھنے پر اپنی فکر کا اظہار کیا اور اس بارے میں جو باتیں کی وہ TV چینلز اور اخبارات کی ہیڈ لائنز کیوں نہ بن سکیں؟؟ میڈیا فحاشی کے خلاف خبروں کو کیوں دباتا ہے؟؟ youtu.be/EIHmZFI2am8

RT @SYCO_WRITES: RT @SYCO_WRITES: @naziarubbani بلکل ایسا ہی ہمارے معاشرے میں مذہب اور فحاشی دونوں پر عوام کو خوب الو بنایا جا سکتا ہے اور بنایا جا رہا ہے

RT @AnsarAAbbasi: فحاشی و عریانیت پھیلانے والے ٹی وی چینلز KPK حکومت کی طرف سے طالبات کے لیے پردہ کے نفاذ کی مخالفت کریں گے لیکن میرا ایمان ہے کہ اللہ کے نظام کا نفاذ ہو کر رہے گا چاہیے مخالفت کرنے والے اپنے بارے میں کسی بھی غلط فہمی کا شکار ہی کیوں نہ ہوں۔

Yasir Pirzada (pakistan) tweeted :

آبادی کی فحاشی jang.com.pk/print/374450-b… سب سے بڑی فحاشی وہ آبادی ہے جو ہم بے شرمی اور ڈھٹائی کے ساتھ بڑھا رہے ہیں #ذرا_ہٹ_کے #Census https://t.co/voKeCsPXhV