All deleted tweets from politicians

RT @LokiOddin0x: جب غریب آدمی بجلی گیس پانی کے بغیر زندہ ہے تو وہ گردوں کے بغیر بھی زندہ رہ سکتا ہے ، شہباز شریف یہ سب چونچلے الیکشن میں ووٹ لینے کے لیے کرتا ہے لب لباب twitter.com/geonews_urdu/s…

RT @LostMischievous: RT @LostMischievous: غریب کے گھر بجلی نہیں پانی نہیں لیکن ایس یو وی ہے ◽◽◽ twitter.com/AsadKharal/sta…

RT @LokiOddin0x: جب غریب آدمی بجلی گیس پانی کے بغیر زندہ ہے تو وہ گردوں کے بغیر بھی زندہ رہ سکتا ہے ، شہباز شریف یہ سب چونچلے الیکشن میں ووٹ لینے کے لیے کرتا ہے لب لباب twitter.com/geonews_urdu/s…

RT @_Hoor_786: RT @_Hoor_786: زیادہ جرمانہ آنے پر غریب اپنا رکشہ جلائے تو جہالت 2014 دھرنے میں خان صاحب نے بجلی کے بل جلائے تھے وہ انقلاب واہ رے یوتھیو…

RT @hinaparvezbutt: نیازی نے 94 جان بچانے والی دواؤں کی قیمتوں میں 9تو 262فیصد تک اضافہ کر دیا۔۔ایسی تبدیلی پر لعنت جس میں غریب اپنی اور اپنے پیاروں کی جان بچانے کیلئے دوا نہ خرید سکے۔۔

Imran Ismail (pakistan) tweeted :

Poor billionaire employees of Suleman Shehbaz | The Express Tribune. - اس کو کہتے ہیں سخی اور غریب پرور انسان tribune.com.pk/story/2265111/1

RT @LaiLa_Afghan1: RT @LaiLa_Afghan1: غریب سے محبت اور مظلوم کی حمایت، سماجی زندگی میں سب سے مشکل اور سب سے ضروری کام ہے..!! @a_siab

حکومت کے دو سال این ار او ، این ار او کرتے گزر گئے ۔ غریب بھوک سے مر رہا ہے ۔ معیشت ڈیفالٹ ہو رہی ہے ۔ بے روزگاری اور مہنگائی آسمان کو چھو رہی ہے اور وزیراعظم صاحب اج بھی این ار او کا منجھن بیچ رہے ہیں۔

RT @Sameel82609347: @IM_Bukhari1 السلام علیکم. ہم گفتار کے غازی، 'ہمارے لیے کوئی امیر، غریب نہیں'. جہاں امیر غریب کے لیے قانون الگ ہو، وہاں اللہ پاک کے عذاب کا کوڑا منصفین سے زیادہ دور نہیں ہوتا. اللہ پناہ میں رکھے، آمین

RT @zarak_khaan: RT @zarak_khaan: بہاولپور کے علاقہ آغا پور موضع میں بااثر شخص کا ایک غریب بیوہ خاتون پر گھر خالی کرنے تشدد۔۔!! @UsmanAKBuzdar https://t.c…