All deleted tweets from politicians

RT @ShafiqAhmadAdv3: جسٹس فائز عیسی سے ڈرے مقتدر حلقوں نے من پسند رپورٹ کے لئے سپیکر KPK اسمبلی کے بھائی کو چئیرمین FBR تعنیات کردیا ہے لیکن اصل امتحان چیف جسٹس کا ھوگا کہ وہ متوقع بدنیتی پر مبنی رپورٹ رد کرتے ہیں یا نیا ریفرنس تیارکرکے اپنا نام جسٹس منیر،جسٹس ارشاد وغیرہ کی فہرست میں درج کرواتے ہیں

جسٹس قاضی فائز عیسی کیخلاف ریفرنس خارج https://t.co/OdI0Uei4t6

جسٹس قاضی فائز عیسی کیس کا بھی فیصلہ آگیا، نہیں آیا تو پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیسا کا فیصلہ، وہ نہ جانے کب آئے گا۔ تھوڑی الیکشن کمیشن بھی ہمت دکھا دے

RT @Ahmed_WB: عمران خان بارز کو ایک روپیہ دینے کو تیار نہیں تھے مگر اب اچانک قاضی فائز عیسی کے خلاف دائر درخواست کے بعد اچانک 17 کروڑ روپوں کے فنڈ جاری کر دیے، بہت سو کو چیک کاٹ دیے پنجاب بار تین کروڑ روپے دیے گئے ہیں امان اللہ ۔پارٹ 2 https://t.co/2377ikP4Rm

RT @Matiullahjan919: RT @Matiullahjan919: جسٹس عیسی کے خلاف حکومتی ریفرنس کا جائزہ لینے وال جوڈیشل کونسل کا اجلاس, اعلامیہ غائب ... youtu.be/c2yJrc5OKXk via…

RT @arshad_Geo: نواز شریف ، قاضی فائز عیسی ،شوکت عزیز صدیقی ، محسن داوڑ اور علی وزیر سمیت ان تمام غداروں کو عید مبارک جو جمہوریت کی مضبوطی ، آئین کی سربلندی اور پارلیمنٹ کی بالا ستی کی وہ سزا بھگت رہے ہیں جس کا فیصلہ بند کمروں میں کیا گیا لیکن ایک فیصلہ تاریخ کرے گی جو سارے نقاب نوچ پھینکتی ہے

RT @arshad_Geo: جسٹس قاضی فائز عیسی کے خط نےسپریم کورٹ کے ان ججز کے پاناما پیپرز فیصلے پہ بھی بہت بڑاسوالیہ نشان لگا دیاجنہوں نے ملک کے منتخب وزیر اعظم کو بیرون ملک مقیم بیٹے سے جو زیر کفالت نہ تھا سے تنخواہ نہ لینےکے جرم میں نا اہل کردیا تھا، کیا اس متنازع فیصلے پہ اب فل بنچ نہیں بننا چاہئیے؟

Hina Butt (pakistan) retweeted @zayd280 :

RT @zayd280: قاضی محمد عیسی پاکستان کے بانیوں میں شامل تھے1940 سے 1947 تک تحریک آزادی میں نمایاں کردار ادا کیا پاکستان کی تاریخ گواہ ہے جو لوگ پاکستان بنانے میں شامل تھے یا تو انکو قتل کیا گیا یا غدار کہا گیا آج انکے پوتے جسٹس قاضی فائز عیسی بھی انہی لوگوں کا نشانہ بنے ہوئے ہیں https://t.co/naR6sWVEbn

RT @SardarFawadPMLN: وہ ہی جسٹس فائز عیسی اسٹیبلشمنٹ کے حکم پر حسین حقانی کو غدار قرار دیتا ہے اور آج جمہوریت کا چمپین بن رہا ہے اور تمام سیاسی بے روزگار اس کے نعرے مار رہے ہیں ایک اور افتخار چوہدری کو تیار کیا جا رہا ہے عدالتی بالادستی کے لئے @KhurramHusain @nasirjkhattak

Bushra Gohar (pakistan) retweeted @asadrp :

RT @asadrp: جسٹس قاضی فائز عیسی ریفرنس پر حکومت کی پہلی پسپائی۔ وزیرقانون @Farogh_NaseemPK نے ریفرنس سے لا تعلقی ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی @ShazadAkbar کی جانب سے بھجوائی گئی شکایت پر وزارت قانون نے بہ امر مجبوری کاروائی کی https://t.co/txLYFhpIww