All deleted tweets from politicians

Liaqat Baloch (pakistan) tweeted :

لاہور۔جے ائی یوتھ گوپال نگر گلبرگ کے زیر اہتمام اہل علاقہ اور نوجوانوں کے لئے عید ملن تقریب کا اہتمام کیا گیا۔تقریب میں شرکت ہوئی،شرکاء سے خطاب کیا۔اس موقع پر عامر نثار خان،فیض الباری،رانا ناظم جاوید ودیگر بھی موجود تھے۔ https://t.co/kYCpIKh3Fk

RT @ebtekarm_ir: عید آمد و عید آمد آن عید سعید آمد عید فطر بر همه مسلمین و هموطنان عزیز ایرانی مبارک https://t.co/3ecq6nketf

RT @arshad_Geo: نواز شریف ، قاضی فائز عیسی ،شوکت عزیز صدیقی ، محسن داوڑ اور علی وزیر سمیت ان تمام غداروں کو عید مبارک جو جمہوریت کی مضبوطی…

Liaqat Baloch (pakistan) tweeted :

عیدالفطر۔مسلم ٹاؤن گھر پر ہی رات تک عید ملن ملاقاتوں کے لیے موجود رہا،بڑی تعداد میں کارکنان،سیاسی،دینی،سماجی دوست احباب تشریف لائے،گرمی بھی پوری شدت کی تھی۔احباب سے اچھی ملاقات رہی،ایس ایم ایس/ واٹس ایپ پر عید پیغام پڑھے،جواب دئیے اور ٹیلیفون کالز پر عید مبارک کا سلسلہ جاری رہا۔

RT @ANPMarkaz: عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان عید کے دوسرے دن پارٹی کارکنان،عہدادار اور منتخب نمائندگان سے عید مل رہے ہیں #AN…

RT @KPKUpdates: کوہاٹ: عید کے دوسرے روز مشیر تعلیم خیبرپختونخوا ضیاء اللہ خان بنگش اپنی رہائش گاہ پر عوام سے عید ملے- مختلف سیاسی، سماجی،…

آپ سب کو دل کی گہرائیوں سے عید مبارک. آج اس خوشی کے دن اللہ تعالی سے دعا ھے کہ وہ ہمارے وزیر اعظم عمران خان کو اچھی صحت عطا فرمائے، دشمنوں سے حفاظت فرمائے اور ان کو ہمت عطا فرمائے کہ وہ پاکستان کی خدمت کریں اور اسے ایک عظیم ملک بنائیں. آمین https://t.co/HFlWJ9B6u0

Poonam Mahajan (india) tweeted :

عید مبارک Eid Mubarak!

RT @NasirShahOffice: سید ناصر حسین شاہ کی عید الفطر پر قوم کو مبارک باد پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما و صوبائی وزیر سید ناصر حسین شاہ…

Ansar Abbasi (pakistan) tweeted :

عید مبارک! ایک مسلمان کی طرف سے تمام مسلم اُمّہ کے لیے۔ https://t.co/sVsmk1dCSJ