All deleted tweets from politicians

RT @KrqOfficiaI: جیو نے میرے ساتھ کیا معاہدہ معطل کردیا کہ میں دو ٹکے کی عورت سے معافی مانگوں جو پاکستان میں بےحیائی پھیلانے نکلی ہے جیو کے معاہدے کو جوتے کی نوک پر رکھتا ہوں میں عوام کیلئے لکھتا ہوں عوام میرے ساتھ ہے بہت جلد بے حیائی کیخلاف ڈرامہ آن ائیر ہوگا بے حیا عورت سے معافی نہیں مانگونگا

RT @KrqOfficiaI: مرد پیدائش سے تادمِ مرگ سب عورت کیلئے کرتا ہے وہ دنیا کی ٹھوکریں اسلیے کھاتا ہے تاکہ اسکی ماں بہن بیٹی گھر کی ملکہ بن کر رہ سکے عید ہو یا کوئی بھی خوشی کا تہوار ہو وہ اپنا آپ بھول جاتا ہے لیکن ماں بہن بیٹی بیوی کیلئے نئے کپڑے لینا نہیں بھولتا کبھی مرد نے ان سب سے آزادی مانگی ہے؟

Hina Butt (pakistan) tweeted :

اسلام آباد میں وہیل چیئر پر ایک بزرگ خاتون عورت مارچ میں شرکت کرتے ہوئے۔۔ #AuratMarch2020 https://t.co/Yls3xJq4Bj

Hina Butt (pakistan) tweeted :

اسلام آباد انتظامیہ نے روڈ کے ایک طرف عورت مارچ والوں اور روڈ کی دوسری جانب ایک مذہبی پارٹی کو ایک ساتھ جلسے کیلئے این او سی جاری کر کے بہت غلط کیا۔جب پتا تھا کہ تصادم ہوسکتا ہے تو انہوں نے کیوں اس طرح کی بیوقوفی کی۔خلیل الرحمان کو ماننے والوں سے گزارش ہے تھوڑا برداشت کرنا سیکھیں

Hina Butt (pakistan) tweeted :

عورت مارچ تنگ ذہنی کے خلاف ۔۔ #AuratMarch2020 https://t.co/dNpNaOsWaO

RT @ShaziaBukhari_: مسلم لیگ (ن) کی رہنما حنا پرویز بٹ کا عورت مارچ کے حوالے سے خصوصی پیغام.. #WomensDay2020 #AuratMarch @hinaparvezbutt https://t.co/714rLTlvha

عورت کو اگر خراج تحسین پیش کرنا ہے تو اس عورت اس خاتون کو پیش کرو -جسکی وجہ سے آج لاکھوں کینسر کے مریضوں کا مفت علاج ہوتا ہے - کتنی وہ عظیم ماں تھی- جس نے ایسے بیٹا کو پیدا کیا-جس نےصرف انسانیت کا سوچا -اور کر کے دکھایا - ہم صرف باتیں کرتے کتے وہ کام کرتے ہیں - #HappyWomensDay https://t.co/C17gCLPPON

عورت کو اگر خراج تحسین پیش کرنا ہے تو اس عورت اس خاتون کو پیش کرو -جسکی وجہ سے آج لاکھوں کینسر کے مریضوں کا مفت علاج ہوتا ہے - کتنی وہ عظیم ماں تھی- جس نے ایسے بیٹے پیدا کیا - جس نے صرف انسانیت کا سوچا - اور کر کے دکھایا - ہم صرف باتیں کرتے کتے وہ کام کرتے ہیں - #HappyWomensDay https://t.co/LQ5U2IY7Tt

Hina Butt (pakistan) tweeted :

میں 100فیصد عورت مارچ کے حق میں اور بے ہودہ پلے کارڈ کے خلاف ہوں۔۔اورآپ؟؟#WomensDay2020 https://t.co/K8IjiiUMVy

Hina Butt (pakistan) tweeted :

میں 100فیصد عورت مارچ کے حق میں اور بے ہودہ پلے کارڈ کے خلاف ہوں۔۔ #WomensDay2020