All deleted tweets from politicians

RT @MohsinBilalKhan: یہ تینوں جماعتوں کے لیڈران اگر سچ میں عوام کی بھلائی چاہتے ہوتے تو کیوں کرونا وائرس کی موجودگی میں ایسے جلسے رکھتے؟ کیا یہ واقعی عوام کی بھلائی چاہتے ہیں یا صرف اپنی اقتدار کی بھوک مٹانے کی سازش کررہے ہیں؟ فیصلہ آپکا ہے! #جلسے_روکو_کورونا_سے_بچو https://t.co/npgJ5WjBVv

RT @PunjabCMupdates: پنجاب کی عوام کے لیئے خوشخبری! وزیراعظم عمران خان اور وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کے ویژن کے عین مطابق۔ پنجاب بھر میں عوامالناس کو سہولیات فراہم کرنے کے لیئےPICIIPکے تحت 25 نومبر کو 8 ارب روپیے کے ترقیاتی منصوبہ جات کنٹریکٹ سائینگ خی تقریب کا انعقاد کیاجائے گا۔ @UsmanAKBuzdar https://t.co/GOoqaCzRDm

گلگت بلتستان کے انتخابات کا جو نتیجہ نکلا ہے۔ عوام ٹھنڈے پیٹوں ہضم نہیں کریں گے۔میں کسی صورت بھی اس نتیجہ کو درست نہیں مان سکتی کیونکہ یہ وہاں کے عوام کی حقیقی رائے ہو ہی نہیں سکتی jang.com.pk/news/847782

RT @SaeedAjiz1: RT @SaeedAjiz1: @fouzi_s @MujtabaSharf لیکن کوئی عوام کو بھی تو آگاہی دے کہ آپ سے پیسے یہ لوگ لوٹ رہے ہیں حکومت نہی،

وزیر اعلی پختونخوا اور وفاقی، صوبائی وزراء کہہ رہے ہیں کہ جلسے میں عوام نہیں تھے ! facebook.com/10000356208077…

Usman Dar (pakistan) tweeted :

کرپشن بچانے کے لیے اپوزیشن نے ”ووٹ کو عزت دو“ کے نعرے کو ”عوام کو کورونا دو“ میں تبدیل کردیا ہے۔ https://t.co/X2o3MXgNs7

عوام اب باشعور ہے، خیبرپختونخوا کی عوام سمجھ چکی ہے کہ گیارہ جماعتی اتحاد صرف اور صرف بغض عمران خان اور اپنے سیاسی و ذاتی مفادات کے لیے ہے جنہوں نے کرونا کی دوسری لہر اور عوام کے جانوں کی پرواہ کیے بغیر جلسہ کیا اور ناکام جلسہ کیا. #KPRejectsPDM

شاباش ۔ پشاور کے عوام نے پی ڈی ایم کے لیڈروں سے زیادہ سمجھداری کا ثبوت دیا اپوزیشن کی اپنی حماقتیں ہی ان کو بے نقاب کر رہی ہیں https://t.co/qNb1FRqGYW

مریم نواز بے بالکل درست کہا “نہ ان کی بس چلتی اور نہ ہی ان کا بس چلتا ہے” جو ایک بسنہیں چلا سکا وہ 22 کروڑ عوام کا ملک کیا خاک چلائے گا؟؟؟ https://t.co/At6Tya04qT

چھوٹے خیراتی مشیر اور وزیر دن رات لمبی لمبی پریس کانفرنسز میں عوام کو بیوقوف بنانے کی کوشش کر رہے ہیں کہ ہماری کارکردگی بہتر ہو رہی ہے۔نااہلو بتاؤ اگر کارکردگی بہتر ہے تو چینی 115 روپے کلو، روٹی 20 روپے،آٹا 70 روپے کلو، سبزیاں فروٹ مہنگےاور لوگوں کو نوکریوں سے کیوں نکال رہے ہو؟