All deleted tweets from politicians

دنیا بھر میں پھیلے پاکستانی سفارتی مشن بھارتی جبر اور کشمیریوں کی مظلومیت کو اجاگر کرنے کیلئے میدان عمل میں کیوں نہیں اتُرے ؟؟؟ خاموشی بزدلی اور کمزوری کا راستہ ھے 5 اگست خاموش رھنے کا نہیں — بولنے کا دن ھے بول کہ لب آزاد ھیں تیرے ایڈمن

RT @M_Yasir_: پی ایس پی اور اِس کی طلبہ ونگ کے کارکنان کی ایم کیو ایم پاکستان اور اے پی ایم ایس او میں واپسی کا عمل تیزی سے جاری ۔۔ #پتنگ_ہمارانشانMQMہماری_پہچان #دیا_جلائے_رکھنا_ہے @SyedAminulHaque @ZahidMansori @faisalsubzwari @IzharulHassan @amirkhanMQM90 https://t.co/NEgClOcRIe

RT @realrazidada: اگر وہ چاہتا تو پٹرول مہنگا کرنے کا عمل عید کے بعد تک ملتوی کرسکتاتھا،لیکن اس نے عید کے دن اپنے اور اپنے سرپرستوں کے لئے لعنتیں سمیٹنے کو ترجیح دی؟ جدید ابن بطوطہ کی ڈائری 🤔

RT @iRashidLatif68: @SsamanJay مردم شماری میں کراچی کے عارضی رہائشی افراد کو ان کے آبائی علاقے میں گنا گیا ہے۔ اس عمل سے مردم شماری پر تحفظات اور خدشات کو مزید تقویت مل رہی ہے۔ کراچی میں ایک بڑی تعداد ان لوگوں کی ہے جو رہتے کراچی میں ہیں لیکن ان کے حصے کا مالیاتی فنڈ ان کے آبائی علاقوں کو کیسے دیا جا سکتا ہے؟

RT @romaancekhan: #ملک_دشمن_کون؟ علی وزیر اور محسن داوڑ کے پروڈکشن آرڈر جاری کرنا ایک قانونی عمل تھا جس پر بلاول صاحب نے عمل گیا لیکن حب الوطنی کے دعویدار اور غداری کے فتوے جارے کرنی والی #PTI نے اس قانونی عمل کو روکنے کیلیے درخواست وصول ہوتے ہی NA کا اجلاس غیر معینہ مدت تک کےلئے ملتوی کر دیا۔

فاعتبرو یا اولی الابصار یہ مکافات عمل ھے یا کرما ..!!! خراج زدہ اقتدار کیلئے دوسروں پرلگاۓ جانیوالے سارے بہتان ثبوتوں کے ساتھ انکے اپنے مُنہ پر کالک کیطرح ملے جا رھے ھیں ایڈمن

@Ceomohd1963 جزاك الله خيرا ابااوس نعم هنالك من شكك في بيانات البيان لهدف هو اعلم به والآن عمل نفسه ميت فطرشوله مادار بالامس دمتم بود بقيت ثلاث بالونات وواحده نفاخه وهذا الصيف هتبق

Ejaz Chaudhary (pakistan) tweeted :

پودے لگانا اللہ کریم کے نزدیک ایک نہایت ہی پسندیدہ عمل ہےاور اللہ کی زمین کو آباد کرنے کے مترادف ہے۔ اپنے والدین اور اپنے بچوں کے نام کا ایک ایک پودہ اس سیزن میں لگائیں،اپنے رب کی خوشنودی حاصل کریں اور پاکستان کو آباد کریں۔ #PlantForPakistan@PTIofficial

Ejaz Chaudhary (pakistan) tweeted :

پودے لگانا اللہ کریم کے نزدیک ایک نہایت ہی پسندیدہ عمل ہےاور اللہ کی زمین کو آباد کرنے کے مترادف ہے۔ اپنے والدین اور اپنے بچوں کے نام کا ایک ایک پودہ اس سیزن میں لگائیں،اپنے رب کی خوشنودی حاصل کریں اور پاکستان کو آباد کریں۔ #PlantForPakistan@PTIofficial