All deleted tweets from politicians

کل تک عمران زرداری بھائی بھائی کے نعرے لگانے والی مریم صفدر آج ابا کو بچانے کے لیے زرداری اور بلاول کی دعوت ہر بلاول ہاؤس پہنچ گئی۔ یہ گٹھ جوڑ کرپشن بچاؤ اور ابا بچاؤ تحریک کے لیے ہے مگر عوام اِن کرپٹ مافیا کو مسترد کر چکی ہے۔ احتساب ہو گا اور ضرور ہو گا۔ #ابو_بچاؤ_افطار_پارٹی https://t.co/lVVHuqGVob

یہ دونوں کرپٹ خاندان قوم کو اب تک بےوقوف بناتے رہے مگر عمران خان نے ان کی سیاست ختم کر دی اور ان کا احتساب شروع کر دیا۔ اب بلاول زرداری اور مریم صفدر دونوں ابا بچاؤ تحریک کے لیے ایک ہونے لگیں ہیں۔ شرم تم کو مگر نہیں آتی۔ #ابو_بچاؤ_افطار_پارٹی https://t.co/9iR8JwIhkz

RT @ZiaBangashPTI: ہر پارٹی اپنا ایک منشور لے کر عوام کے پاس جاتی ہے اور عوام منتخب کرتے ہیں۔ صوبے کے عوام نے عمران خان کو پھر دو تہائی اکث…

RT @IKTodayPk: وزیراعظم وہ ہوتا ہے جو دشمن تمھاری تعریف کریں افغانستان سے تعلق رکھنے والا مریض آج شوکت خانم میں عمران خان خان کو ہاتھوں کو…

RT @Waqtnewstv: علیم خان کوٹ لکھپت جیل سے رہا ، عمران خان کا ہر صورت ساتھ دوں گا:علیم خان waqtnews.tv/17-May-2019/11… @aleemkhan_pti @PTIoffici…

Hina Butt (pakistan) tweeted :

عمران خان نے نواز شریف کے منصوبوں کی نقل کرنا شروع کردی عمران خان ماضی میں نواز شریف کی لیب ٹاپ سکیم اور نوجوانوں کو قرضے دینے کی سکیم کو تنقید کا نشانہ بناتے رہے @MaryamNSharif https://t.co/R3vwrJUvK7

لگتا ہے عمران نیازی کے آتے ہی ڈالر 💵 بھی جہاز ✈ بن ہوگیاہے 😉

تبدیلی کے حمایتی لوگ اب بھی کہتے ہیں کہ عمران خان ایماندار ہے وہ ملک کو معاشی بحران میں سے نکال لیں گے۔ مگر علی احمد کے خیال میں عمران خان سیاست کے لئے unfit ہے، #PMIMRANKHN اس کو تاریخ کا پتہ اور نہ لیڈر والا اعتماد۔ ایمانداری اور بڑی باتیں کرنے سے کچھ نہیں ہوتا۔#dollar

Liaqat Baloch (pakistan) tweeted :

ایمنسٹی سکیم کالا دھن سفید کرنے کے لیے لائی گئی ہے،عمران خان اپنے ماضی کے موقف کو یاد رکھیں تو یہ تھوک کر چاٹنے کے مترادف ہے،ہر ہر مرحلہ میں یوٹرن حکومت اور عمران خان کی ساکھ اور توقعات کو خاک میں ملا رہی ہے۔حکومت نے ابھی تک کرپشن کو قانونی تحفظ دینے کے سوا کچھی نہیں کیا۔ https://t.co/0VuB4EPVFN

RT @UdarOfficial: میں خدا کو حاضر جان کر یہ حلف دینے کو تیار ہوں کہ میرے لیڈر عمران خان نے اقتدار میں ایک روپے کی بھی کرپشن نہیں کی۔ کیا ن…