All deleted tweets from politicians

RT @zarak_khaan: چند دن پہلے علی وزیر کے چچا زاد عارف وزیر کو وانہ میں شہید گیا جاتا ہے یہ پہلی شہادت نہیں اس سے پہلے اٹھارہ شہادتیں دے چکی ہے صوبائی اور وفاقی حکومت خاموش کوئی مذمت تک نہیں کی الٹا گورنر پنجاب ٹیم کے ویریفائیڈ اکاونٹ سے اس بات پر خوشی منائے محسن داوڑ https://t.co/IjrA6RHe8S

RT @TweetOfCivilian: علی وزیرتواپنی مٹی کی خاطراتنا بڑا قبرستان بناچکا ہے اگر GHQ میں بھی کوئی ایسا قبرستان ہو تو برائے کرم سویلینز کو دکھائی جائے کیونکہ عام تاثر یہی ہے کہ یہ جرنیل خود صرف ڈالر کھاتے ہیں اور قبرستان میں سویلینز کو پہنچادیتے ہیں۔ ویسے عارف وزیر قتل کیس میں کوئی حکومتی پیشرفت؟

RT @Aziz_wzr: مشر منظور پشتین نے کہا کہ مجھ سے وعدہ کرو کہ وطن کی قربانی کیلئے صرف علی وزیر کے خاندان کو اکیلا نہیں چھوڑیگے ہم سب اس جنگ میں انکا ساتھ دینگے تو سفید پوش اور نوجوانوں نے دونوں ہاتھوں کو اٹھا کر وعدہ کیا کہ ہم اس وطن کو بدامنی اور دہشتگردوں سے پاک کرینگے #PakArmyKilledArifWazir https://t.co/iSPNJv10qE

RT @gabingula: اسد قیصر کے جھوٹ کا ثبوت ملاحظہ کریں- جیو نیوز پر حامد میر کو کہا کہ مجھے علی وزیر اور محسن داوڑ کے پروڈکشن آرڈر کیلئےکوئی درخواست نہیں دی گئ- بلاول بھٹو زرداری کی طرف سے دی گئی درخواست اور باقاعدہ وصولی کی اسٹیمپ ملاحظہ کریں- @WrrangaLunri2 @a_siab #AskariSpeaker https://t.co/EnztVeik7H

علی وزیر رکن قومی اسمبلی کورونا کے مریض ہیں اور پارلیمنٹ لاجز میں سر عام گھوم رہے ہیں۔ان کوکوئی پوچھنے والا نہیں؟ خدا کیلئے اپنا خیال نہیں تو دوسروں پر رحم کریں۔۔ https://t.co/CNZv4S7Owt

19 رمضان المبارک وہ دن جب فجر کی نماز میں حضرت علی کرم اللہ وجہہ کو شہید کیا گیا۔ اسلام کا اور امت کا ایک عظیم سانحہ۔ وہ حیدر کرار فاتح خیبر باب العلم اور تیسرے خلیفہ راشد۔ اللہ ہمیں ان کی تقلید کرنے کی توفیق دے۔ اللہ سے دُعا ہے کہ ان کے علم و حکمت کی برکت سے امت فیضیاب ہو آمین

رکن قومی اسمبلی عائشہ رجب علی کو سالگرہ کی بہت بہت مبارکباد۔۔اللہ ان کو ڈھیروں خوشیاں عطاکرے آمین ◽ @AyeshaRajabAli1

RT @Zubair_Bal0ch: رکن قومی اسمبلی علی وزیر کورونا وائرس کا شکار @khanzamankakar @AliWazirFans @Xadeejournalist @mjdawar @AWGoraya @husainhaqqani @sanaejaz2 dailyintekhab.com.pk/?p=28432

RT @MadadPTI: جھڈو شہر میں تحریک انصافی کہ 19 تاریک کی جلسہ کی حوالے سے پروگرام جس میں جان شیر ۔نور محمد سیال۔مدد علی نے شرکت کی @ArifAlvi @JansherJunejo https://t.co/vno7qJlo6D

RT @wazculture: علی وزیر کا کل نارتھ وزیرستان آمد میرعلی اور سپین وام میں #یوتھ_اف_وزیرستان سمیت ھزاروں لوگوں نے انکا پرتپاک استقبال کیا پھولوں کے ہار پہنائے گئے اور سپین وام میں عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے علی وزیر نے خود بھی کرم تنگی ڈیم نامنظور کے نعرے لگائے @Aliwazirna50 @a_siab https://t.co/GUVWB0SBiQ