All deleted tweets from politicians

یوم شھداۓ پولیس بہادر باوفا شھدأ کی عظیم قربانی کو سلام https://t.co/elZSsuHKKz

RT @ebtekarm_ir: RT @ebtekarm_ir: فرصتی برای سینمای ایران، فرصتی برای معرفی ظرفیت عظیم #زنان_ایرانی #نرگس_آبیار

فرصتی برای سینمای ایران، فرصتی برای معرفی ظرفیت عظیم زنان ایرانی

RT @RanaSanaUllahPk: RT @RanaSanaUllahPk: پہلے ناچ ناچ کر یہ بات پھیلائی گئی قوم عظیم ہے لیڈر چور ہیں اب رو رو کر بتایا جا رہا ہے لیڈر تو عظیم ہے لیکن قوم چور…

RT @KPDOAMOfficial: پشاور میوزیم عظیم گندھارا تہزیب کا آمین. پشاور میوزیم میں موجود بدھا کا مجسمہ اب بنے گا جاپان میں سکولوں کے نصاب کی زینت، جاپانی پبلشر کی درخواست پر خیبرپختونخوا حکومت نے مجسمے کی تصاویر فراہم کر دی. #KPArchaeology #PeshawarMuseum https://t.co/Hi5eRmtokG

RT @TariqAzizPTV: RT @TariqAzizPTV: تاریخ کے ان عظیم کرداروں کو محمدبزداغ نے بطور مصنف اور اسکرین رائیڑ بڑی مہارت اورشان سے زندہ کیا ہے #ErtugrulGhazi

RT @Ihsannasim: جنوبی ایشیاء کا سب سے بڑی چراگاہ وادی چوڑ کا ایک دلفریب منظر! ہماری خوش قسمتی ہے کہ قدرت کا یہ عظیم شہکار ہمارے ڈسٹرکٹ بٹگرام میں واقع ہے، سیر و سیاحت سے شغف رکھنے والے دوست اگر یہاں آنا چاہتے ہیں تو ہم میزبانی کرنے کو اپنی سعادت سمجھیں گے https://t.co/3r4AfuSJJx

یورپی خواتین نے دوسری جنگ عظیم میں اتنے مظالم کا سامنا نہیں کیا جو سری نگر کی خواتین نے کیا ہے.کشمیر میں کوئی گھر نہیں ہے جس میں بیوہ خاتون نہ ہو.عالمی میڈیا اور انٹرنیشنل کمیونٹی کو ان 2500 بیواؤں کی آواز بن کہ انسانیت دوستی کا ثبوت دینا چاہیے #WidowsDay #KashmiriLivesMatter https://t.co/pUNaIDne2A

سخت سیاسی و فکریاختلاف کے باوجود ھمارا سلام محترمہ بےنظیر اور انکی عظیم جدوجہدکیلئےھے –وہ ایک فریڈم فائٹر تھیں ، یہ سعدرفیق کا ذاتی اکاؤنٹ ھےخیالات بھی ذاتی ھیں ،خواجہ رفیق شھیدکے گھرانےنے ضیا مارشل لأ کا ساتھنہیںدیا،ضیا دور میں سعدرفیق بطور طالبعلم راھنما تین بار پابند سلاسلرھے