All deleted tweets from politicians

اہل وطن کو عید اور رمضان کے عبادات مبارک ۔ اللہ پاک رمضان کے دعاوں کے برکات سے پاکستان پر اپنا رحم فرمائے ۔ پاکستان میں ناانصافیوں کا خاتمہ فرمائے ۔ اور قوم کے مسیحا نوازشریف کو صحت عطا فرما کر پاکستان لائے ۔ تاکہ پاکستان ایک دفعہ پھر ترقی کے راستے پر گامزن ہو ۔ آمین

اہل وطن کو عید اور رمضان کے عبادات مبارک ۔ اللہ پاک رمضان کے دعاوں کے برکات سے پاکستان پر اپنا رحم فرمائے ۔ پاکستان میں ناانصافیوں کا خاتمہ فرمائے ۔ اور قوم کے مسیحا نوازشریف کو صحت عطا فرما کر پاکستان لائے ۔ تاکہ پاکستان ایک دفعہ پھر ترقی کے راستے پر گامزن ہو ۔ آمین 🙏

RT @MediaCellPPP: کورونا کی خطرناک وبا کی وجہ سے آپ اپنا تحفظ کریں ، اپنے بچوں کا تحفظ کریں اپنے بزرگوں کا تحفظ کریں۔ اپنی عبادات اور عزاداری اپنے گھروں میں کریں،

Liaqat Baloch (pakistan) tweeted :

باجماعت نمازوں،ماہ رمضان،تراویح، اجتماعی عبادات کےلیے حکومت،علماء نے مشترکہ 10 نکات پر اعلان کیا۔اہل ایمان،باجماعت عبادات کے باعمل افراد سختی سے معاہدہ پر عمل کریں۔زائرین،تبلیغی جماعت کو ٹارگٹ کرنے والا ذہین باجماعت عبادات کو ہضم نہیں کر پا رہا۔علماء،انتظامیہ معاہدہ پر عمل کرائیں

Sassui Palijo (pakistan) tweeted :

اسلام کے مرکز خانہ کعبہ کی لگے گھڑیال پر کل سے لکھا گیا ہے کہ عبادات گھروں میں کرو #COVID19

شب برات رحمتوں ،برکتوں اورفضیلتوں کی رات ہے۔آج کی اس عظیم شب کی عبادات گھروں میں رہ کراداکریں٫اللہ تعالیٰ کےحضور ملک و قوم کی سلامتی کی دعا کریں اوراپنے مرحومین کی مغفرت کے لئے دعا کریں۔اللہ پاک ہمیں اس رات کی قدر کرنےکی توفیق عطا فرمائے اوراسکی برکتیں ہم سب کو عنایت فرمائے۔ آمین https://t.co/3vzdSleFrX

میری طرف سے تمام حجاج کرام کو اس موقع پے دلی مبارک باد۔ اللّه تعالیٰ آپ کی تمام عبادات قبول فرمائیں #Hajj2018