All deleted tweets from politicians

ہم نے ہمیشہ ایک بڑے ظرف کا مظاہرہ کیا ہے اور سیاست کو کبھی حصول اور میریٹ کے اوپر حاوی نہیں ہونے دیا ۔ رانا مشہود https://t.co/PXnSbo7B2a

لیڈر ہوتو ایسا، نواز شریف جیسا ظرف ہر کسی میں نہیں ہوتا ❤️ https://t.co/RVpNdTbFFG

RT @hinaparvezbutt: بلاول بھٹو نے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف صاحب کی فون پر خیریت دریافت کی۔کاش ملک کا وزیراعظم بھی تھوڑا ظرف کا مظاہرہ کرتا لیکن ان کو تو سیاسی انتقام اور انا عزیز ہے۔شہباز شریف صاحب جو کورونا سے متاثر ہوئے ، اسکے ذمہ دار نیب اور نیازی ہیں @CMShehbaz @ImranKhanPTI @BBhuttoZardari

RT @hh_azizi: مولانا طارق جمیل میرے نزدیک ایک اعلی ظرف کے مالک ہیں جن کو پوری دنیا کے سامنے اپنی غلطی تسلیم کرنے اور معافی مانگنے میں کوئی شرم محسوس نہیں ہوئی۔ ہم میں سے کتنے لوگ یہ کر سکیں گے یہ سب بخوبی جانتے ہیں۔ ہمیشہ حق اور سچ کی بات کرنے والے سے ایک غلطی ہوجائے تو نظر انداز کر دینا چاہیے

Hina Butt (pakistan) tweeted :

مولانا طارق جمیل جس کے لیے بہت رو رو کر دعائیں کر رہے تھے اس کم ظرف انسان نے تبلیغی جماعت والوں ہتھ کڑیاں لگا کر رسوا کرنا شروع کردیا۔ کیا ایران سے آنے والوں کو بھی ہتھکڑیاں لگائی گئی تھیں؟؟وائرس نہ کوئی مذہب دیکھتا ہے نہ فقہ، اس لیے کسی ایک جماعت کو ٹارگٹ کرنا بند کرو۔۔

@eedbbss @sunset071 نؤكد على ذات المطلب لكونهم من محدودي الدخل ولان البنك حكومي ولذلك ننتظر منه موقف انساني و وطني في هكذا ظرف

RT @glrD3170j: خبر بسیار مهم و فوری: سید محمد خاتمی ظرف روزهای آینده #پیام_انتخاباتی خود را صادر خواهد کرد. به قول <رئیس جمهور روحانی> ما مستضعفیم! ولی جهانیان خواهند دید که در روز 4 اسفند "حداقل در تهران" #مستضعفان_اصلاحطلب چگونه #مستکبران_اصولگرا و امثال کدخدایی نامرد را درهم می شکنند.

Hina Butt (pakistan) tweeted :

عمران خان تم جیسا کم ظرف انسان نہیں دیکھا،، دھاندلی کر کے وزیراعظم تو بن گئے مگر تمہاری سوچ گٹر کے کیڑے جیسی۔گرفتار کرنا ہے تو پہلے اپنی باجی کو کرو جو زکوتہ کا پیسہ کھا گئی ،، جس نے زکوتہ کے پیسے سے دبئی میں جائیدادیں بنائیں #ShahidKhaqanAbbasi

Hina Butt (pakistan) tweeted :

کم ظرف دشمن سے نبرد آزما ہوں میں وقت کے فرعون سےپڑ گیا واسطہ میرا راہِ حق پر نکلا ہوں تنہا بمثل حسین وطن کی محبت نے بڑھایا حوصلہ میرا مجھکو ہرا نہ پائیں گی سازشیں اُن کی وفا پرست دوستوں سے ہے رابطہ میرا https://t.co/1h9MwSPJky

RT @UmarCheema1: حکومتی ظرف ملاحظہ ہو پورے پاکستان کو پتہ ہے کہ تدفین ان بارہ گھنٹوں میں ممکن نہیں لیکن بار بار توسیع دے کر احسان تو جتوایا جا سکتا ہے twitter.com/BBCUrdu/status…