All deleted tweets from politicians

RT @TurkeyUrdu: صدر رجب طیب ایردوان کو پشاور زلمی @PeshawarZalmi کے سربراہ جاوید آفریدی @JAfridi10 نے ٹیم کی جرسی پیش کی، جس پر صدر ایردوان کا نام لکھا ہوا تھا https://t.co/iVDkmLOTBA

Hina Butt (pakistan) tweeted :

جب ہم حکومت میں تھے تو پی ٹی آئی نے نیازی کے کہنے پر صدر طیب اردوان کے پارلیمنٹ سے خطاب کا بائیکاٹ کیا تھا۔ نیازی کے برعکس ہمارے تمام ارکان پارلیمنٹ میں صدر طیب اردوان کا خطاب سنیں گے۔ نیازی کیطرح اپنی انا اور ضد پر اڑ جانا کوئی سمجھداری نہیں بلکہ سب سے بڑی بیوقوفی ہے

Hina Butt (pakistan) tweeted :

اپوزیشن نے آج پارلیمنٹ کے اجلاس میں شرکت کر کے maturity کا ثبوت دیا۔۔ہمارے لئے ترک صدر طیب اردوان بہت قابل احترام ہیں https://t.co/LW6CUq1h83

RT @Haqeeqat_TV: عمران خان اور طیب اردگان نماز جمعہ انشاءاللہ فیصل مسجد میں ادا کریں گے۔ عمران خان سمیت پاکستان کے اہم ترین عہدے دار بھی ساتھ ہوں گے #WelcomeErdoganToPakistan

Ali ŞAHİN (turkey) retweeted @RTEUrdu :

RT @RTEUrdu: رجب طیب ایردوان اپنے دوسرے گھر میں وزیراعظم عمران خان کے ساتھ، اگرچہ ترک پارلیمنٹرین @AliSahin501 تو دوسرا گھر کہنے بجائے ترکی اور پاکستان دونوں کو اپنا ایک جیسا گھر قرار دیتے ہیں- ترک صدر کا استقبال، کسی اور پارٹی اور گروہ کی طرف سے پوری پاکستانی عوام اور ریاست کرتی ہے- https://t.co/avo4ScgogA

RT @Hafizshaheer_j: ایک خوشخبری آج ترکی سے آئی ہیکہ طیب اردگان دوبارہ سے الیکشن جیت گئے ہیں، ان شاءالله 25 جولائی رات کو ایک خوشخبری پاکستان دنیا کو دیگا کہ ایک بار پھر نوازشریف کی جماعت مسلم لیگ ن بھاری اکثریت سے الیکشن جیت چکی ہے۔ https://t.co/zs5RsS7kS4

RT @IktodayOfficia1: RT @IktodayOfficia1: وزیر اعظم عمران خان کا مشن کشمیر کامیابی سے جاری ہے آج طیب اردگان اور صدر ٹرمپ سے ملیں گے https://t.co/FPGd26xpOW

RT @TurkeyUrdu: #بائیکاٹ_ڈالر تحریک، پاکستان میں صدر رجب طیب ایردوان اور ترکی کے عوام کی مثال دی جانے لگی۔ #BoycottDollar #SayNoToDollar https://t.co/mgixZ85leJ

RT @AmidKhanPTI: RT @AmidKhanPTI: 25 مئی◽مہاتیر محمد◽◽ 25 جون◽طیب اردگان◽◽ 25جولائ◽عمران خان◽◽ انشاءاللّٰہ ❤️ اتفاق ہے تو شیئر کرے شکریہ ۔۔! https://t.co/HN…

KHAMENEI.IR(farsi) (iran) tweeted :

آقای رجب طیب #اردوغان رئیس جمهوری #ترکیه و هیأت همراه، عصر امروز با حضرت آیت‌الله خامنه‌ای دیدار کردند. https://t.co/Kw40xiBfl7