All deleted tweets from politicians

راولپنڈی کے طیارہ حادثہ کے فوجی و سوکین شہداء کے لئے دعا ہے کہ اللہ ان کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ ﺇِﻧَّﺎ ﻟِﻠّﻪِ ﻭَﺇِﻧَّـﺎ ﺇِﻟَﻴْﻪِ ﺭَﺍﺟِﻌﻮﻥَ

راولپنڈی کے طیارہ حادثہ کے فوجی و سوکین شہداء کے لئے دعا ہے کہ اللہ ان کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

RT @_Pari_Zaad: راولپنڈی میں فوجی طیارہ آبادی پر گرنے کے دل ہلا دینے والے مناظر ۔۔ یا اللہ سب شہدأ کی مغفرت فرما اور ناگہانی آفات سے سب کو…

RT @khawajaNNInews: راولپنڈی میں پیر اور منگل کی درمیانی شب گر کر تباہ ہونے والے طیارہ کے براہ راست مناظر، بحریہ ٹاؤن کا ایک رہائشی نےجو گھ…

RT @IamTeamIK: وزیر اطلاعات و نشریات @fawadchaudhry صاحب کبھی اسلام آباد میں اسرائیلی طیارہ لینڈ کرنے کی جھوٹی خبر تو کبھی ملک کے سب سے بڑے…

RT @irfan_raj_890: 79 میں طیارہ ھائی جیک کرنے کا پلان بنالیا تھا مگر ممتاز بھٹو نے روک لیا, 2007 میں ملک توڑنا طے کرلیا تھا اور محب وط…

RT @irfan_raj_890: 79 میں طیارہ ھائی جیک کرنے کا پلان بنالیا تھا مگر ممتاز بھٹو نے روک لیا, 2007 میں ملک توڑنا طے کرلیا تھا اور محب وط…

RT @Omaroglu_: اسرائیلی طیارہ تھا ۔۔ کوئی سوشل میڈیا ایکٹوسٹس تھوڑی تھا جو ریڈار میں آ جاتا !

RT @Nomysahir: بھارت والوں ہیرو وہ ہوتا جو دشمن کے اندر گھس کے مار کر واپس آئے ساتھ میں اربوں کا طیارہ گرائے ایک قیدی بنائے 😉😉 ناکہ اپنا ط…

RT @tariqmateen: سر اگر میاں نواز شریف ہوتے تو کیا طیارہ رن وے کے کنارے تک پھسلنے کے بعد اپنی دم پر کھڑا ہو کے گھومتا اور چھلانگ مار کر اس…