All deleted tweets from politicians

RT @nadeemmalik: جنیدجمشید دوست تھا, مولانا طارق جمیل اس کے استاد۔اسی حیثیت سے ان کی عزت, احترام۔ایک مبلغ جس نے زندگی وقف کی۔ الفاظ کا بہتر چناو بیان کوقابل قبول بنا دیتا۔ایک استاد,عالم سے معافی کا مطالبہ نامناسب۔ جن کی دل آزاری ہوئی محبت اور احترام میں نظر انداز کردیں #TariqJamil #Pakistan https://t.co/dkk2Yp3bWE

طارق عزیز دیکھتی آنکھوں، سنتے کانوں کو ہمیشہ کیلئے الوداع کہہ گئے ◽ اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ https://t.co/4i7MnlsBBZ

Usman Dar (pakistan) tweeted :

آج خواجہ صفدر محمود میڈیکل کالج، سیالکوٹ کا دورہ کیا۔ میڈیکل کالج کے پرنسپل پروفیسر طارق ریحان، ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر افضل بھلی اور سئنیر ڈاکٹرز سے ملاقات کی۔ پلازما ڈونر لیب کا دورہ کیا اور سیالکوٹ میں وینٹی لیٹرز کی تعداد، کورونا کٹس اور کورونا ٹیسٹنگ پر تبادلہ خیال کیا۔ https://t.co/KEEKe37rUi

RT @pmln_org: پاکستان مسلم لیگ(ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر طارق فضل چوہدری کے کرونا پوزیٹو ہونے پر اظہار افسوس اور صحت کی دعا ڈاکٹر طارق فضل پارٹی کے انتہائی محنتی، وفادار اور نظریاتی وابستگی رکھنے والے رہنما ہیں

RT @The_Fixer0: RT @The_Fixer0: @bhattispeaks @MeFixerr یہ معافی میڈیا کی طوائفوں پر بہت بھاری پڑنے والی ہے مولانا طارق جمیل کے چاہنے والوں نے انکا جینا ح…

RT @NomanSarwarr: طارق جمیل صاحب نے بات جھوٹ بولنے والوں کے خلاف کی کسی کا نام نہیں لیا لیکن چور کی داڑھی میں تنکا لفافے خود ہی سمجھ گئے کے ان کے بارے میں بات ہو رہی ہے. اسی لئے حامد میر گندے گندے منہ بنا رہا تھا 😁😁

RT @hh_azizi: مولانا طارق جمیل میرے نزدیک ایک اعلی ظرف کے مالک ہیں جن کو پوری دنیا کے سامنے اپنی غلطی تسلیم کرنے اور معافی مانگنے میں کوئی شرم محسوس نہیں ہوئی۔ ہم میں سے کتنے لوگ یہ کر سکیں گے یہ سب بخوبی جانتے ہیں۔ ہمیشہ حق اور سچ کی بات کرنے والے سے ایک غلطی ہوجائے تو نظر انداز کر دینا چاہیے

مولانا طارق جمیل صاحب کی معزرت اور وضاحت کے بعد بحث کی اخلاقی طور پر کوئ گنجائش نہیں مگر ہمارے میڈیا یا ابلاغ عامہ کے “موثر”یا “غیر موثر “یا “نقصان دہ” ہونے پر ایک رائے شماری کیوں نہ کرالی جائے تاکہ کچھ عوام کی بھی رائے کا علم ہو #Media #Pakistan

RT @HamidMirPAK: مولانا طارق جمیل نے کہا تھا عمران خاں کو اجڑا ہوا چمن ملا عمران خان جن لوگوں پر چمن اجاڑنے کا الزام لگاتے ہیں مولاناانکے پاس بھی جاتے ہیں اور انکی بھی تعریفیں کرتے ہیں کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟مولانا کا جواب تھا کہ میں ان سے کوئی فائدہ نہیں لیتا صرف صحیح بات کہنے چلا جاتا ہوں https://t.co/YtYe9DXrBb

RT @DrSMFanClub: ابھی مولانا طارق جمیل کے میڈیا کو جھوٹا کہنے پر ماتم ختم نہ ہوا تھا کہ آج عمران خان نے سوشل میڈیا ایکٹیویسٹس کے ساتھ میٹنگ میں میڈیا کو ناصرف جھوٹا کہا بلکہ بد دیانت، خائن، لفافہ اور حتیٰ کہ ملک مخالف بھی کہا، اب دیکھتے ہیں کتنا دھواں اٹھتا ہے یقین کریں میڈیا ایک کوٹھا بن چکا ہے