All deleted tweets from politicians

RT @TurkeyUrdu: پنجاب اسمبلی میں آیا صوفیا کو مسجد بنانے پر ترک صدر طیب ایردوان کو خراج عقیدت پیش کرنے کی قرار داد پیش کی گئی۔ مسلم لیگ نون کی ایم پی اے حنا پرویز بٹ نے قرار داد میں ترک صدر اور ترک عوام کو خراج تحسین پیش کیا اور کہا کہ اس فیصلے سے دنیا بھر کے مسلمانوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی https://t.co/ZSXnf2mZIv

@fawadchaudhry رنجیت سنگھ عیاش ڈاکو لٹیرا حکمران تھا جس نے مسلم عقائد مساجداور صوفیا کے مزارات کی کھلم کھلا بےحُرمتی کی، بے پناہ لوٹ مارکی، سکھ عقائد کو جبراً مسلط کروایا کشمیر پر ڈوگرہ راج قائم کروانے کروایا، عمرانی وزیرکو تاریخ مسخ کرنے اور مسلم دشمنوں کو سرتاج بنانےکی اجازت نہیں دینگے