All deleted tweets from politicians

آدھی سے زیادہ پاکستانی کرکٹ ٹیم کا کورونا ٹیسٹ پازیٹیو آنا تشویش کی بات ہے۔ میں ان کی جلد از جلد صحتیابی کیلئے دعا گو ہوں۔ہو سکے تو ہم سب کو اپنا ٹیسٹ کرانا چاہئے کیونکہ بغیر علامات کے بھی ہم میں سے بہت سے لوگ اس وائرس کا شکار ہو سکتے ہیں

مسلم لیگ ن کے رہنما سردار ایاز صادق کا بھی کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔ان کی صحتیابی کیلئے ڈھیر ساری دعائیں ◽ https://t.co/9HVTApO7Fu

کورونا وائرس سے متاثر مریم اورنگزیب صاحبہ انشااللہ جلد صحتیابی کے بعد ہمارے ساتھ ہونگی کیونکہ ہماری دعائیں ان کے ساتھ ہیں @Marriyum_A https://t.co/qFafqqGmc2

معروف صحافی سہیل وڑائچ بھی کورونا وائرس سے متاثر۔۔آپکی جلد صحتیابی کیلئے دعا گو ہوں @suhailswarraich https://t.co/wOyjeGcCFD

مریم اورنگزیب اور انکی پیاری والدہ کی فوری صحتیابی کیلئے دعاگو ہیں۔ خدا آپ دونوں کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔@Marriyum_A https://t.co/GOUskfUml4

مسلم لیگ ن کے شیر کارکن فیصل کھوکھر کا کورونا ٹیسٹ پازیٹیو آیا ہے۔جلد صحتیابی کیلئے ڈھیر ساری دعائیں۔یہ تصویر2013الیکشن میں ن لیگ کی جیت کے بعد لی گئی، انشااللہ یہ وقت دوبارہ آئے گا ✌🏻@FaisalAKhokhar https://t.co/u9sSJbqhvf

مسلم لیگ کے شیر کارکن فیصل سیف کھوکھر کا کورونا ٹیسٹ پازیٹیو آیا ہے۔ ان کی جلد صحتیابی کیلئے ڈھیر ساری دعائیں @FaisalAKhokhar https://t.co/dVhWleTxS2

#PIAPlaneCrash قوم سےآخری طاق رات شھدأ کےدرجات کی بلندی، پسماندگان کوصبر جمیل، زخمیوں کی جلد صحتیابی کیلئے خصوصی دعاؤں کی درخواست قومی قیادت ورثأ کو حوصلہ دے حکومت حادثے کی شفاف تحقیقات کرواۓ، اس قومی سانحہ پرقومی پرچم سرنگوں کیا جاۓ

آپکی جلد از جلد صحتیابی کیلئے دعاگو ہوں۔ امید ہے کہ آپ جلد کرونا وائرس کو شکست دے کر اپنے کام دوبارہ شروع کریں گے

Faisal Vawda (pakistan) tweeted :

نواز شریف کی جلد صحتیابی کے لئے دعاگو ہیں اور اُمید کرتے ہیں کہ اُن کے مفرور سمدھی اور اشتہاری بیٹے بھی جلد اُن کی تیمارداری کے لئے پاکستان آئیں گے- لُوٹی ہوئی دولت یا بیمار باپ؟؟؟