All deleted tweets from politicians

RT @nadeemmalik: ڈاکٹر طاہر شمسی کی پلازمہ کیلئے اپیل: اب تک 120 شدید بیمار مریضوں کو پلازمہ لگایا گیا، جن میں سے 52 صحتیاب ہو کر گھروں کو جا چکے، 30 کی حالت سنبھل گئی اور 20 ابھی تشویشناک ہیں۔ پلازمہ کے نتائج مثبت ہیں۔ لیکن خون کا عطیہ کرنے کیلئے بڑے پیمانے پر عوامی مدد درکار ہے۔ #Pakistan @WHO

میاں محمد نواز شریف پاکستان کا اثاثہ ہیں اور صحتیاب ہو کر جس دن وہ ائیرپورٹ اتریں گے اس دن اس حکومت کا خاتمہ ہو جائے گا اور ہر طرف میاں نواز شریف کا نام اور مسلم لیگ نواز کا جھنڈا ہو گا https://t.co/LnCWtB2QUj

اللہ تعالی آپکے والد کو جلد صحتیاب کرے۔ ہماری بہت ساری دعائیں ان کے ساتھ ہیں۔انشااللہ وہ جلد آپکے ساتھ بیٹھے چائے پی رہے ہونگے 💐

میں اپیل کرونگی ان تمام کرونا متاثرین سے جو ماشااللّہ اب صحتیاب ہو گئے ہیں، وہ اپنا پلازمہ عطیہ کریں تاکہ بہت سے ایسے مریض جو اس وقت تشویشناک حالت میں ہیں ان کی جان بچائی جا سکے https://t.co/KqxIH54h71

سیاسی اختلاف اپنی جگہ لیکن دعا ہے کہ اللہ آپکو جلد از جلد صحتیاب کرے

تارڑ صاحب ہماری دعا ہے کہ اللہ آپکو جلد از جلد صحتیاب کرے۔اپنا بہت خیال رکھیے گا۔انشا اللہ چند دنوں کی بات ہے آپ بالکل تندرست و توانا ہونگے

امیر مقام کیلئے بہت سی دعائیں۔ اللہ ان جو جلد صحتیاب کرے

RT @siasatpk: RT @siasatpk: ہسپتال میں زیر علاج سندھ میں 10 اور پشاور میں 2 مریض مکمل طور پر صحتیاب ہو کر گھر کو لوٹ گئے۔ #CoronaVirusPakistan https://t.…

Hina Butt (pakistan) tweeted :

سعید غنی صاحب میں کرونا وائرس کی تشخیص کی خبر سن کر بہت دکھ ہوا۔ اللہ تعالی انہیں جلد از جلد صحتیاب کرے۔ بیماری اللہ کی جانب سے آتی ہے، ہمیں کسی بھی شخص سے نفرت نہیں کرنی چاہیے، اس شخص کی جگہ ہم بھی ہو سکتے ہیں۔ اللہ تعالی سے پناہ مانگیں اور مشکل وقت میں ایک دوسرے کی مدد کریں