All deleted tweets from politicians

نئے پاکستان سے مراد صرف نیازی صاحب کو وزیر اعظم بنانا تھا؟اگر ایسی کا نام تبدیلی ہے تو پھر واقعی نیا پاکستان اور نئی تبدیلی کے ساتھ مہنگا پاکستان بھی بن چکا ہے۔محنت کشوں،ہاریوں،کسانوں،غریبوں اورمزدوروں کو تبدیلی حکومت کی معاشی پالیسیوں نے محرومیوں اورمہنگائی کی دلدل کے حوالے ہے۔

RT @HummaSaif: سڑکوں پر گھسیٹو ، گریبان سے پکڑو، اپنے ہاتھوں سے پھانسی دوں گا کرنے والے نیازی صاحب کو جب سیلکٹڈ وزیر اعظم بنایا گیا تو خود…

RT @nawab_zakir: انجنیٸر خرم دستگیر خان صاحب کا قومی اسمبلی میں نالاٸق اعظم کے نالاٸق ترین بجٹ کا دو لفظوں میں خلاصہ پیش کرتے ہوٸے"نالاٸقی…

RT @siasatpk: "بلاول صاحب میں آپ سے مخاطب ہوں، جو افسر 50 لاکھ دے کر پوسٹنگ کرائے گا وہ 1 کروڑ تو نکالے گا نہ؟ آغا سراج درانی کے ایک ایک رو…

بابا گرونانک کے 550 جنم دن کی تقریبات کا جائزہ لینے کے لیے گوردوارہ جنم استھان اور ڈی سی آفس ننکانہ صاحب کادورہ,ڈی سی او سمیت متعلقہ افسران نے انتظامات بارے بر یفنگ دی https://t.co/RAg4Wr9cjQ

Ansar Abbasi (pakistan) tweeted :

عمران خان ماضی میں ایکسٹنشن کے خلاف رہے اور کہتے رہے کہ اس سے ادارے کمزور ہوتے ہیں۔ اگر یہ خبر درست ہے کہ خاں صاحب نے جنرل باجوہ کو ایکسٹنشن دینے کا فیصلہ کر لیا ہے تو یہ امید کی جانی چاہیے کہ آرمی چیف اس پیشکش کو قبول نہیں کریں گے۔

یہ جلسہ ثابت کریگا چیئر مین صاحب امید کی کرن ہیں۔تحریک انصاف کے حکمرانوں نے انصاف کی دھجیاں بکھیر دی ہیں پیپلز پارٹی کو دبانے کی کوشش کامیاب نہیں ہو سکتیں۔

RT @MFahadLashari: پاکستان پیپلز پارٹی تعلقہ رتوڈیرو کے صدر اعجاز احمد لغاری صاحب کے زیر قیادت ایم پی اے محترمه ادی فریال تالپور صاحبہ کی گ…

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر ماضی کی جمہوری اور پارلیمانی روایات کو برقرار رکھتے ہوئے سابق صدر آصف زرداری صاحب کے پروڈکشن آرڈر جاری کریں۔ #WeStandWithAsifAliZardari

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر ماضی کی جمہوری اور پارلیمانی روایات کو برقرار رکھتے ہوئے سابق صدر آصف زرداری صاحب کے پروڈکشن آرڈر جاری کیے جائیں۔ #WeStandWithAsifAliZardari