All deleted tweets from politicians

RT @AnsarAAbbasi: RT @AnsarAAbbasi: دیکھتے ہیں پاکستان کی محبت میں کون سا مشیر و معاون دوسرے ملک کی شہریت یا ریزیڈنسی چھوڑ کر اپنا سارا پیسہ پاکستان لے کر آت…

شہریت بل، این آر سی کی حقیقت

شہریت بل، این آر سی کی حقیقت https://t.co/GZBddgKzkf

RT @TheHawaldar: @BarkatKhattak1 @mazdaki @iopyne @faridalvie اصل پاکستانی۔ کوئی چیک کروائے کیا آج تک اسکی شہریت منسوخ کی گئی ہے یا نہیں https://t.co/rseKDGZ6MK

Hina Butt (pakistan) tweeted :

انسانی حقوق کا عالمی دن اور مقبوضہ کشمیر میں پچھلے 4 ماہ سے کمیونیکیشن بلیک آؤٹ اور شہریت کا متنازع قانون، دنیا اس کی مذمت کیے بغیر کیسے یہ دن منا سکتی ہے. دنیا کو بھارتی مظالم کے خاتمے کے لئے آواز اٹھانا ہو گی. #humanrightsday #CABBill

RT @REALnawazbugti: افغانیوں کو پاکستانی شہریت دینا عمران خان کا غلط فیصلہ ہوگا ؟یہ بیان ان کی حکومت کےلیےمزید مسائل پیدا کریگا ؟ہم پی ٹی آئی کے ووٹرز اور سپورٹرز ہیں اور ہم اس اقدام کی سخت ترین مخالفت کریں گے یہ فیصلہ بہت غلط ہوگا۔ @ImranKhanPTI @fawadchaudhry @Senator_Baloch twitter.com/HamidMirPAK/st…

Hina Butt (pakistan) tweeted :

جے یو آئی ف کے رہنما حافظ حمد اللہ صاحب کو غیر ملکی اور "alien" قرار دینا، ان کا حق شہریت چھیننا کٹھ پتلی تبدیلی سرکار کا شرمناک فعل ہے. ہم اس کی پر زور مذمت کرتے ہیں. #HafizHamdullah https://t.co/9O4ngpUym7

Hina Butt (pakistan) tweeted :

بھارت میں مودی لاکھوں مسلمانوں کی شہریت ختم کر رہا ہے اور یہاں نیازی پاکستانیوں کی شہریت سیاسی مخالفت کی بنا پر ختم کر رہا ہے. دونوں کے کرتوت ایک دوسرے سے ملتے جلتے ہیں. فاشسٹ مودی، فاشسٹ نیازی #HafizHamdullah https://t.co/RcTYhy7QMD

RT @geonews_urdu: RT @geonews_urdu: عمران شفیق نے گزشتہ روز زلفی بخاری کی دہری شہریت پرہائیکورٹ میں سخت موقف اپنایا تھا،ذرائع