All deleted tweets from politicians

میر جاوید الرحمٰن کراچی میں انتقال کر گئے اناللّٰہ و انا الیہ راجعون آہ !پابند ِ سلاسل میر شکیل اپنے بڑے بھاٸ کے آخری لمحات میں بھی کچھ وقت ساتھ نہ گزار سکے پرویز مشتف کے دور ِ ستم میں مجھے بھی جیل سے اسوقت چھوڑا گیا جب ماں قومے میں جاچکی تھیں ھم مل نہ سکے

کرونا وطن ِعزیز پر حملہ آور تھا جبکہ حکمران آزادئِ تقریر و تحریر پر میر شکیل الرحٰمن کو پہناٸ گٸ زنجیریں آزاد صحافت کے گلے کا طوق ھیں

ایک طرف حکومت کا تنقیدی تجزیے نشر کرنے کی پاداش میں جیو گروپ کے میر شکیل الرحمان کو گرفتار کرنااوراحتجاجی خبریں نشر کرنے پر کیبل اپریٹروں پر دباؤ کے ذریعے چینل کو عوام کی نظروں سے اوجھل کرایا جانا قابل مذمت ہے

RT @TeamZiaBangash: مشیر تعلیم ضیاء اللہ بنگش اور صوبائی وزیر مال شکیل خان کی زیرصدارت کوہاٹ جرما لینڈ کے حوالے سےاجلاس۔ اجلاس میں کوہاٹ جرما لینڈ مسئلہ پر تفصیلی جس میں زمین الاٹمنٹ کےپس منظر کیبنٹ اورسپریم کورٹ کےفیصلوں اور الاٹمنٹ کے طریقہ کار اور دیگر اُمور کاجائزہ۔ @ZiaBangashPTI #Kohat https://t.co/6fQVFW3jlN

RT @TeamZiaBangash: مشیر تعلیم ضیاء اللہ بنگش نے کہا کہ ایسا طریقہ کار بنایا جائے کہ عوامی مسائل جلد از جلد حل ہو سکے۔ وزیر مال شکیل خان نے قانونی پیچیدگیوں کے پیش نظر لیز کے طریقہ کار اور اس کے متبادل کی تیاری کے احکامات بھی جاری کر دیئے۔ @ZiaBangashPTI #Kohat

RT @FayyazQaim: رابطہ کے میمبرز شکیل بھائی. ارشد بھائی اور عبدالحق بھائی کے ساتھ شجر کاری مہم کا افتتاح کیا.@faisalsubzwari @abidifactor https://t.co/nwg3FwNAME

RT @AbbassFr: میر شکیل الرحمن آپ فرعون بن چکے ہیں، جو آپکے پیسے بنانے کی راہ میں رکاوٹ ڈالتا ہے آپ اسے بلیک میل کرتے ہیں ۔۔ عمران نیازی https://t.co/CZCmhQOPPB

RT @imtiazchandyo: بدین پولیس کی بدمعاشی، خبریں چلانے پر اب تک بدین کے ضلع رپورٹر شکیل گھانچی کو ایک جھوٹے مقدمے میں گرفتار کر کہ لاک اپ کیا جا رہا ہے۔ یہ ہے ڈیموکریسی۔ آئی جی سندھ کو اپنی ایسی کمدار پولیس کے خلاف ایکشن لینا چاہیے۔ https://t.co/kjaCeGC6c8

RT @Nomysahir: RT @Nomysahir: داغی = ٹھس راجہ فاروق حیدر خان = ٹھس عائشہ گلے لئی = ٹھس میاں صاحب اور میر شکیل اپنے مشیر بدلو "تم سے نا ہو پائے گا" ◽◽

Asad Qaiser (pakistan) tweeted :

کویٹہ دھماکے میں ڈی آئی جی حامد شکیل اور ان کے گارڈز کی شہادت انتہائی قابل افسوس اور قابل مذمت ہے.اللہ شہداء کو بلند درجہ عطاء فرما. https://t.co/Eu2GlWplHQ