All deleted tweets from politicians

RT @Inamkhattakpak: محرم کا مہینہ ہے اور وزیرستان کے گاوں شکتوئی کربلا بنا ہوا ہے جہاں آرمی کے جوان گھس کر بلا امتیاز عورتوں ، مردوں اور بچوں بوڑوں کو گھروں سے گھسیٹ کر اور سڑک پر لٹا کر پوچھ رہے ہیں کہ روڈ کے کنارے بم دھماکہ کس نے کیا ہے؟ دنیا کے کون سے کونے میں ایسا نظام چلتا ہے؟ کہاں پر بھائی؟

RT @Mohsin_Dawar1: پی ٹی ایم نے آج 6 ستمبر شام 5 بجے بمقام حقنواز پارک میں شکتوئی عوام پر ظلم زیاتی کےحوالے سے ایمرجنسی میٹینگ کی کال دے دی تمام پشتون قوم کے جوانوں سے شرکت کی اپیل #StopStateCrueltyInShaktoi @a_siab @BushraGohar @mjdawar @Aliwazirna50 @a_baitanai

RT @Gul_Maki: رزمک ماکین بارڈر پر شکتوئی کے محسود اقوام کا دھرنا جاری ہے۔ مزید قومییں دھرنے میں شرکت کے لئے مختلف علاقوں سے آرہی ہیں۔۔! @a_siab @BushraGohar #ShaktoiUnderSiege https://t.co/t8UbNWy1cR