All deleted tweets from politicians

نا اہلیوں/ناکامیں پر پردہ ڈالنے کے لئے آٹھویں ترمیم اورNFC کا شوشہ چھوڑا جب بات بنتی دکھائی نہ دی تو شیرو آگے بڑھے اور سندھ میں گورنر راج کی دھمکیاں دی آج ایک قدم پڑھ کر انتخابی حلقہ بندیوں میں ترمیم پر کابینہ میں بات ہوئی،ڈرامے بازیاں چھوڑ کر ناکامی کا اعتراف کیوں نہیں کر لیتے

Liaqat Baloch (pakistan) tweeted :

اٹھارہویں آئینی ترمیم این ایف سی ایوارڈ نیا شوشہ 1973ءکا دستور،پاکستان کے لئے ریاستی نظام چلانے کا متفقہ قومی دستاویز ہے۔دو فوجی آمروں نے اس پر شب خون مارا لیکن آئین کے تحفظ آئین کی بحالی اور آئین پر۔۔۔ m.facebook.com/story.php?stor

Liaqat Baloch (pakistan) tweeted :

اٹھارہویں آئینی ترمیم این ایف سی ایوارڈ نیا شوشہ تحریر۔لیاقت بلوچ نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان 1973ءکا دستور،پاکستان کے لئے ریاستی نظام چلانے کا متفقہ قومی دستاویز ہے۔دو فوجی آمروں نے اس پر شب خون مارا لیکن آئین کے تحفظ آئین کی بحالی اور آئین پر۔۔۔ m.facebook.com/story.php?stor… https://t.co/UO3TtjAQlL

RT @danney707: یہ شوشہ چھوڑنے کا مقصد اپنی پولیٹیکل انجنئیرنگ کے تباہ کُن نتائج کا الزام اپنے سر آںے دینے کی بجائے نظام پر ڈالنے کی کوشش ہے۔ اس سوچ کے بارے میں کچھ۔ عرصہ قبل ایک "ذرائع" ہوئی بات چیت کی تفصیل بیان کی تھی twitter.com/SaudSami/statu…