All deleted tweets from politicians

RT @HumzaCh27: شرح سود 10.25% سے 10.75% ہو گئی ہے۔پٹرولیم مصنوعات میں یکم اپریل کو اضافہ ہو جائے گا۔ڈالر بڑھ رہا ہے،مہنگائی بڑھ رہی کوئی بات نہیں۔مگر اب عوام 92 کے ورلڈ کپ کی جھلکیاں،قمیض میں موریوں کے بعد صدر صاحب کی سادگی سے اپنا خرچہ چلائیں۔ @KhawajaMAsif @AzmaBokhari @javedlatifmna https://t.co/ODAahJqBcC

Hina Butt (pakistan) tweeted :

مہنگائی کی شرح 14.6سے بڑھ کر 18فیصد ہونے، قوت خرید میں مزید کمی اور بے روزگاری میں دس سے پندرہ فیصد اضافہ یعنی مزید 12/14لاکھ افراد کے بیروزگار ہونے کا خطرہ منڈلا رہا ہے۔ آئی ایم ایف منی بجٹ لانے، گیس، بجلی اور پیٹرول کی قیمت بڑھانے پر بضد ہے jang.com.pk/news/732739-as…

Hina Butt (pakistan) tweeted :

معیشت پر نظر رکھنے والے عالمی ادارے پیش گوئی کرتے تھے کہ نواز شریف حکومت کی پالیسیوں کے سبب پاکستان کی ترقی کی شرح نمو 2019، 2020 میں 6 فیصد سے زائد ہو گی مگر پھر پاکستان پر سلیکٹڈ کو مسلط کر دیا گیا. #JiyeTuSadaaNawazSharif

RT @AbbassFr: جب مسلم لیگ کی حکومت ختم ہوئی تو مہنگائی کی شرح 5.8 فیصد تھی آج پندرہ ماہ بعد 14.6 فیصد ہے جبکہ ڈاکٹر حفیظ پاشا کے مطابق مہنگائی حقیقت میں کہیں زیادہ ہے @arsched @kdastgirkhan https://t.co/B8p3XtDww2

RT @geonews_urdu: پاکستان میں مہنگائی کی شرح میں اضافہ ہو گا: ایشین ڈویلپمنٹ بینک کی رپورٹ تفصیلات جانئے: bit.ly/2YEGY65 #GeoNews cards.twitter.com/cards/18ce53yo…

RT @adilshahzeb: حفیظ شیخ اور ڈاکٹر عشرت نے ہمارے سامنے گورنر ہاؤس میں اقرار کیا کہ اسوقت افراط زر کی شرح میں آئی ایم ایف کے لیے فجنگ (ہیرا پھیری) بڑھا چڑھا کر پیش کیا گیا کیونکہ کریڈیبیلیٹی کا مسلۂ تھا۔ عقیل کریم ڈیڈھی آپ بڑی بات کر رہے ہیں؟ غلطی تو ہوئی لیکن۔۔سنیے عقیل کریم صاحب کا جواب https://t.co/i56LE3IPuW

ورلڈ بنک کے مطابق آئندہ برس پاکستان میں مہنگائی کی شرح مزید بڑھے گی جبکہ اقتصادی ترقی کی رفتار ہدف سے بھی آدھی ہوگی. 2.4 فیصد شرح نمو اور 13 فیصد مہنگائی سے پاکستانی عوام کا کچومر نکل جائے گا لیکن سلیکٹیڈ حکومت کو اپوزیشن سے انتقام لینے سے فرصت ہو تو شائد آج یہ نوبت نہ آتی.