All deleted tweets from politicians

شبلی فراز صاحب شاید آپکی حکومت کے اطلاعات سیکریٹری رکھے ہی جھوٹ بولنے کے لئے جاتے ہیں جناب اعلی ابھی جو اجلاس گزرا وہ اسپیکر صاحب کی requisition پہ صدر صاحب نے طلب کیا اب آپ اسیمبلی سے بھاگنے کے چکر میں جھوٹ تو نہ بولیں, اپنے والد کے نام کا ہی خیال کرلیں

شبلی فراز نے کہا لال ڈاؤن اور کرفئو میں فرق ہوتا ہے ہم نے کہا تھا”لاک ڈاؤن کریں گے اور ہم نے لاک ڈاؤن کیا،براہ کرم لاک ڈاؤن اور کرفیؤ کا فرق کوکین زدہ کو بھی سمجھائیں

سرکار کی میڈیا ٹیم تبدیل شبلی فرازگریٹ احمدفراز کےصاحبزادے متوازن و معتدل مزاج سمجھے جاتے ھیں عاصم باجوہ پروفیشنل آدمی ھیں بدتمیزی جھوٹ بہتان تراشی اور نااھلی کا دفاع شایدنہ ھی کرپائیں دونوں کیساتھ وزیر اور معاون خصوصی اطلاعات بننے پر مبارکباد کی بجاۓ دلی ھمدردی کا اظہار

RT @ejazchfanclub: مرکزی ایڈیشنل سیکرٹری جنرل اعجاز احمد چوہدری کی اسلام آباد میں چئیر مین سینٹ صادق سنجرانی اور قائد ایوان بالا شبلی فراز سے ملاقات ۔اس موقعہ پر لیبر رہنما رانا عبدالسمیع بھی موجود ہیں ۔ https://t.co/vwdPby3i2Z

RT @geonews_urdu: RT @geonews_urdu: صادق سنجرانی کو 60 ووٹ ملیں گے، قائد اعوان شبلی فراز کا دعویٰ