All deleted tweets from politicians

RT @Lawyer_irfanq: چیف جسٹس وقار سیٹھ بطور وکیل جب مزدوروں کی مقدمات لڑتا تو کبھی فیس نہیں لیتا کیس جیت جاتا تھا تو مزدور اپنی خوشی میں دے تو رکھ لیتا ورنہ کبھی فیس نہیں لیتا تھا

چیف جسٹس خیبر پختونخواہ جسٹس وقار احمد سیٹھ اس جہاں سے تو چلے گئے تاریخ کی کتاب میں اپنا نام سنہری حروف میں لکھوا گئے۔ انہیں ایک بہادر اور نڈر جج کے طور پر یاد رکھا جائے گا۔ وہ دوسرے ججوں کیلئے بھی بہادری اور دلیری کی ایک مثال ہیں۔۔

RT @_NawabRaisani: RT @_NawabRaisani: جسٹس سیٹھ وقار مرحوم جمہور پسند لوگوں کے دلوں میں ہمیشہ زندہ رہیں گے۔

RT @SaminaNazar: RT @SaminaNazar: @YasirPirzada بیچارے سیٹھ صاحب ،بہت اچھا کالم ہمشیہ کی طرح ◽ https://t.co/jTmJdT2fxI

RT @SaminaNazar: RT @SaminaNazar: @YasirPirzada بہت بہترین کالم ,اور سیٹھ صاحب جو صرف رمضان ہی میٹھے بنتے ہیں بہترین عکاسی ◽◽◽ https://t.co/0BNG5Z41n0

RT @ik_khaaan: ملٹری کورٹس کے خلاف درخواست گزاروں کے حق میں دیے گئے فیصلے کے بارے میں لطیف آفریدی کہتے ہیں ’چیف جسٹس وقار احمد سیٹھ نے ملٹری کورٹس سے موت کی سزا اور عمر قید کی سزا پانے والے افراد کی ان درخواستوں پر فیصلہ دیا ’جسے لینڈ مارک‘ سمجھا جاتا ہے۔ bbc.com/urdu/pakistan-…

RT @Wabbasi007: کہا گیا تھا کہ جب عمران خان پاکستان کا وزیراعظم ہو گا تو پاکستان کرکٹ ٹیم دنیا کی بہترین ٹیم ہو گی۔۔فی الحال تو پچھلے (سیٹھی) دور میں انڈیا کو بری طرح ہرانے والی ٹیم بچوں کی طرح ہار رہی ہے۔۔#تبدیلی

RT @HaroonRsh: RT @HaroonRsh: ٹوئٹری اور فیسبکی مجاہدین کو یہ ادراک نہیں کہ پھلوں کی قیمت کا تعین ریڑھی والا نہیں بلکہ فروٹ منڈی میں بیٹھا منافع خور سیٹھ…

RT @HaroonRsh: RT @HaroonRsh: فروٹ بائیکاٹ مہم سے سیٹھ کو تو کچھ نہیں ھو گا لیکن غریب ریڑھی والے کے بچے ضرور فاقوں مریں گے.

RT @BinteMukhtar: RT @BinteMukhtar: رمضان کے مہینے میں تو سیٹھ صاحب کی زبان بھی میٹھی ہو جاتی ہے @YasirPirzada jang.com.pk/print/115343-y…