All deleted tweets from politicians

RT @SaleemKhanSafi: 12 اکتوبر ۔ پاکستان کی سیاسی تاریخ کا ایک سیاہ دن۔۔۔ جو شخص کہا کرتا تھا کہ میں، میں ہوں، ایوب یا ضیا نہیں۔ ان کا آج ا…

Babar Awan (pakistan) tweeted :

یومِ سیاہ۔ آج دنیا کے سارے برِاعظموں میں مظلوم کشمیریوں سے یکجہتی کے لئے راشتریہ ہندوستان کے خلاف یومِ سیاہ منایا جارہا ہے۔ یہ کیسی جمہوریت ہے؟ جہاں کوئی گوشت نہیں کھا سکتا، اذان نہیں دے سکتا، عبادت نہیں کرسکتا، ظلم کے خلاف کھل کر بول نہیں سکتا۔

Ejaz Chaudhary (pakistan) tweeted :

آج یوم سیاہ ہے،پاکستان میں قوم سڑکوں پہ ہوگی،کشمیر میں بھارت کے ظُلم وستم ک خلاف 370اور 35Aکی منسوخی کےخلاف،انسانی حقوق کی پامالی کے خلاف،عالمی،UNO اورOIC کی بے حسی کے خلاف،عالمی برادری کے دوہرے معیار کے خلاف،آئیے!ہم سب شامل ہوں #15AugustBlackDay@PTIofficial

RT @Sami001Haq: مولانا فضل رحمٰن کا کل یوم سیاہ کے موقع پر چکہ، بال کو اسٹڈیم سے باہر پھینک کر سڑک کے لوگ این آر او کے لیے آئے مگر انہوں مز…

پاکستان مسلم لیگ( ن) کا 25 جولائی کو یوم سیاہ بھرپور طریقے سے منانے کا اعلان، شہباز شریف مرکزی جلسے سے خطاب کریں گے۔ https://t.co/sUGp2V0VBq

RT @NpSpokesman: حالیہ انتخابات پاکستان کی انتخابی تاریخ کا سیاہ ترین باب ھے۔ ھمیں شکست نہیں ھوئی بلکہ ھمیں جمہوریت کے ساتھ ھونے کی سزادی گ…

Hina Butt (pakistan) tweeted :

شروع یہاں سے اب کربلا کی بات ہے  حیدرکے ضرب لگ گئی دن سیاہ رات ہے وقت عصر شبیر نے کی نماز ادا  کوفے میں اس نماز کی پہلی رکوة ہے یوم شہادت علی علیہ اسلام

RT @A_K_Aamir: ہماری جیب سے جب بھی قلم نکلتا ہے... سیاہ شب کے خداوں کا دم نکلتا ہے منظر بھوپالی Urdu Poetry

RT @FarazWahab1: پاکستان کا سیاہ دن 1988!! 30 ستمبر 15 منٹ میں 250 سے زائد مہاجروں کا قتل عام ہر طرف خون میں لت پت وہ لاشیں آج بھی پکار پک…

RT @ShahidKPak: نواز شریف ختم نبوت اور جمہوریت و آئین کے مجرم اور پاکستان کی ترقی کے راہ میں ایک رکاوٹ تھی’ کرپشن کا سیاہ باب ختم ہوا۔ تمام…