All deleted tweets from politicians

Dr. Seema Zia (pakistan) tweeted :

امید ہے کہ پاکستان کی عوام ان منافکوں کے کرتوت اور چہرے کو پہچان لے گی اور پاکستان کی سیاست سے ان مفاد پرستوں کو پاک رکھے گی

ملک میں احتساب کے قانون کو سیاست دانوں کے بازو مروڑنے اور سیاسی انجینیئرنگ کے لیے استعمال کیا گیا اور بجائے یہ کہ ان قوانین سے گورننس، معاشرے، سیاسی نظام میں ملک کے لیے بہتری آتی جس طریقے سے ان کو استعمال کیا گیا مزید ابتری ہوئی:سپریم کورٹ

RT @MujarabY: لاشوں کی سیاست کرنے والو اے پی ایس کے بچوں کا جواب دو۔ اے پی ایس کے بچوں کا قاتل ازاد گھوم رہا ہے. #احسان_اللہ_احسان_ریاستی_دھشگرد https://t.co/dlccGBMM8K

RT @DrAboutalebi: آنان که بامخالفت با“اصلِ مذاکره”و تعلیقِ آن دربهارستان،سیاست خارجی و دیپلماسیِ برآمده از آن را برصلیب بحران آویختند می‌بایست پاسخگوی شرائط کشورباشند، نه وزیر محترم خارجه ودستگاه نخبه‌ وکاردان دیپلماسی. امروز نوشته‌ام که بر سر دیپلماسی چه آورده‌اند، و فردا درمورد اخلاق می‌نویسم.

RT @MubashirZaidi: RT @MubashirZaidi: کراچی کی سیاست الجبرا کا سوال بن گئی ہے۔ کسی بھی فارمولے سے حل کریں، جواب وہی آتا ہے جو کنٹرولر امتحانات کو پسند نہیں

RT @MubashirZaidi: RT @MubashirZaidi: اتنا بھولا کون ہوسکتا ہے کہ آرمی چیف جیسا حقیقی بااختیار عہدہ چھوڑنے کے بعد وزیراعظم کے نمائشی عہدے کے لیے سیاست کے کیچڑ…

RT @MubashirZaidi: RT @MubashirZaidi: زرداری دور میں صدر کے استثنا پر انگلی اٹھانے والے آج وزیراعظم کے لیے استثنا مانگ رہے ہیں۔ سیاست کردار بدل کر خود کو دوہر…

RT @MubashirZaidi: RT @MubashirZaidi: مہاتما پر تنقید کرنے والا ہر سیاست دان داغی ہے، ہر شہری پٹواری ہے، ہر صحافی لفافہ ہے

RT @MubashirZaidi: RT @MubashirZaidi: کھلاڑیوں کی بھی ڈرافٹنگ ہورہی ہے، سیاست دانوں کی بھی

RT @MubashirZaidi: سیاست کے سینما گھر میں اندھیرا پھیلا رہتا ہے۔ ہمیں جو دکھایا جاتا ہے، وہ دیکھتے ہیں۔ کبھی ہیرو کے لیے تالیاں پیٹتے ہیں، کبھی ولن کو برابھلا کہتے ہیں، کبھی ہیروئن کے ساتھ ناچتے ہیں۔ ہمیں یاد ہی نہیں رہتا کہ بڑے بجٹ کی اس فلم کے سب کردار، سب اداکار ایک ہی پروڈکشن ہاؤس کے ملازم ہیں۔