All deleted tweets from politicians

مالم جبہ کے ایسے نوجوان جو اس سے قبل سیاحوں کی گاڑیوں کے شیشے صاف کرتے تھے انہیں اپنے مقامی علاقے میں اسکی اسپورٹس کی تربیت دی جا رہی ہے۔ حکومت ایسے نوجوانوں کو آگے بڑھنے کا پورا موقع دے گی!

RT @AliArqam: سوات میں ایسے مقامات جہاں ابھی مقامی اور دیگر علاقوں سے آنے والے سیاحوں کے قدم نہیں پڑے وہ فی الحال انسانی فضلے یعنی شاپرز، کولڈ ڈرنک کی بوتلوں سے پاک ہیں، معروف مقامات جیسے کالام، مالام جبہ، بحرین، مرغزار اور دریائے سوات کے کنارے قائم تفریح گاہوں کا برا حال ہے۔ #NewProfilePic https://t.co/st1ejI74x0

RT @ShahramKTarakai: شنکیاری ہٹ کی دلکش وادیاں، مسحور کن نظارے۔ یہ ہے خیبر پختونخوا ۔ دیکھئے اور سنئے سیاحوں کو عاطف خان کی ترغیب اور میری نصیحت https://t.co/ziTt5KlnFH

دلکش وادیاں، مسحور کن نظارے۔ یہ ہے خیبر پختونخوا۔ دیکھئے اور سنئے سیاحوں کو عاطف خان کی ترغیب اور میری نصیحت https://t.co/XtHoJxRpGG

RT @InsafPK: خیبر پختونخوا کے سیاحتی مقام وادی کاغان میں روڈزکی صورتحال، سیاحوں کوسہولیات کی فراہمی کا جائزہ لینے اور نئے سیاحتی مقامات کے لئے وزیر سیاحت عاطف خان اور وزیر بلدیات شہرام خان شوگران پہنچ گیے۔ وزراءنےمقامی افرادکےساتھ وقت گزارااورعلاقےمیں سیاحت کےفروغ کےلیے ان کی تجاویز سنیں https://t.co/MXMnJZknpX

RT @anaulhaq: پی ٹی آئی کی حکومت کی جانب سے ستر ارب کی خطیر لاگت سے تیار ہونے والے دنیا کے سب سے مہنگے کھنڈرات سیاحوں کیلئے کھول دئیے گئے - دنیا بھر سے سیاحوں نے پشاور کا رخ کر لیا https://t.co/RlFuO1A5DS