All deleted tweets from politicians

عوام کیلیے سیاحتی مقامات پر جانے پہ پابندی جبکہ ریاست مدینہ کے حکمران پروٹوکول کے ساتھ BMW میں انجوائے کرنے میں مصروف۔ یہ وہی BMW ہیں جن کے بکنے پر یوتھیے ناچ ناچ رہے تھے۔ https://t.co/C6DiPdEEO4

RT @ShahramKTarakai: عاطف خان کے ہمراہ سیاحتی مقامات پر صفائی، ہوٹلوں کے کرایوں کے لئے درجہ بندی ، دریاؤں میں آلودگی، پلاسٹک بیگز کی روک تھام اور سیاحتی مقامات پر سیاحوں کے لئے تفریحی سرگرمیوں کے لئے جگہوں کی نشاندہی پر تفصیلی اجلاس. https://t.co/o6wLntafE0

RT @InsafPK: خیبر پختونخوا کے سیاحتی مقام وادی کاغان میں روڈزکی صورتحال، سیاحوں کوسہولیات کی فراہمی کا جائزہ لینے اور نئے سیاحتی مقامات کے لئے وزیر سیاحت عاطف خان اور وزیر بلدیات شہرام خان شوگران پہنچ گیے۔ وزراءنےمقامی افرادکےساتھ وقت گزارااورعلاقےمیں سیاحت کےفروغ کےلیے ان کی تجاویز سنیں https://t.co/MXMnJZknpX